ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راہل گاندھی پارلیمنٹ کی کارروائی میں مسلسل خلل ڈالنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں‘ایرانی کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-20
in تازہ تریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

نئی دہلی/۲۰جولائی
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے آج کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی پر سخت حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ پارلیمنٹ کی کارروائی میں مسلسل خلل ڈالنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
اپنی رہائش گاہ پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ، محترمہ ایرانی نے کہا کہ کانگریس عوام کی طرف سے مسلسل مسترد ہونے کی وجہ سے سیاسی طور پر بے نتیجہ اور غیر متعلقہ ہو گئی ہے اور ساتھ ہی وہ پارلیمنٹ کی پیداواری صلاحیت کو روکنے کی کوشش کر رہی ہے ۔
گاندھی پر براہ راست اور سخت حملہ کرتے ہوئے ، انہوں نے کہا”بھارتیہ جنتا پارٹی پارلیمنٹ میں تعطل پیدا کرنے والے رہنما ¶ں کے رہنما راہل گاندھی سے سوال کرنا چاہتی ہے کہ آپ نے لوک سبھا کی کارروائی کے دوران کتنے غیر سرکاری بل پیش کیے ؟ پارلیمانی تاریخ ہے ؟ راہل گاندھی واقعی یہ تانے بانے بُننے میں مصروف ہیں کہ پارلیمنٹ میں بحث کسی طرح نہیں ہونی چاہئے اور پارلیمنٹ کی کارروائی ملتوی کر دی جاتی ہے “۔
خواتین اور بچوں کی ترقی کے مرکزی وزیر نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے کہا جا رہا ہے کہ وہ بتائیں کہ انہوں نے گزشتہ لوک سبھا میں امیٹھی کے رکن کی حیثیت سے اپنے پارلیمانی حلقہ کے مفاد میں کتنے سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امیٹھی چھوڑ کر وایناڈ جانے کے بعد بھی راہل گاندھی۲۰۱۹کے سرمائی اجلاس میں پارلیمنٹ میں۴۰فیصد سے بھی کم موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

Next Post

کشمیر سے لداخ تک سایئکلنگ کرنے والے چار کشمیری نوجوان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
کشمیر سے لداخ تک سایئکلنگ کرنے والے چار کشمیری نوجوان

کشمیر سے لداخ تک سایئکلنگ کرنے والے چار کشمیری نوجوان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.