بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رشبھ پنت جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، لائیو شو میں نازیبا الفاظ کا استعمال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-21
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

جے پور،20 مئی (یواین آئی )لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان رشبھ پنت اپنی ٹیم کی مسلسل ناکامیوں اور پوائنٹس ٹیبل پر آخری پوزیشن پر ہونے کی وجہ سے اپنا آپ کھو بیٹھے۔ راجستھان رائلز کے خلاف 13 میچوں میں نویں شکست کے بعد، پوسٹ میچ پریزنٹیشن کے دوران پنت کی زبان پھسل گئی اور انہوں نے اپنی ٹیم کا دفاع کرتے ہوئے نازیبا لفظ استعمال کر ڈالا۔ رشبھ پنت سے جب پنجاب کنگز کے خلاف ہونے والے اگلے میچ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے ٹیم کے اعتماد پر زور دیتے ہوئے کہا”ہمیں ایک ٹیم کے طور پر فخر ہے، چاہے ہماری موجودہ صورتحال کیسی ہی ہو۔ ہم جانتے ہیں کہ ہم جیت سکتے ہیں۔ چیزیں ہمارے حق میں نہیں رہیں لیکن یہ سچ نہیں بدلتا کہ ہم ایک (نازیبا لفظ) اچھی ٹیم ہیں۔” واضح رہے کہ آئی پی ایل 2026 میں لکھنؤ کی ٹیم پلے آف کی دوڑ سے بہت پہلے باہر ہو چکی ہے اور اب وہ پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے دسویں نمبر پر ہے۔
لکھنؤ کی سب سے بڑی کمزوری ان کی بیٹنگ رہی ہے۔ خود کپتان رشبھ پنت کا سیزن انتہائی مایوس کن رہا، جہاں وہ 12 اننگز میں سے 7 بار 20 رنز کا ہندسہ بھی عبور نہ کر سکے۔ نکولس پورن جیسے بڑے نام بھی آؤٹ آف فارم نظر آئے۔ ٹیم ڈائریکٹر ٹام موڈی نے بھی اعتراف کیا کہ مڈل آرڈر کی ناقص کارکردگی ٹیم کی اس حالت کی بڑی وجہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این سی کے کان پک گئے

Next Post

ویبھو سوریہ ونشی کی چھکوں کی برسات: کرس گیل کا عالمی ریکارڈ خطرے میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے

ویبھو سوریہ ونشی کی چھکوں کی برسات: کرس گیل کا عالمی ریکارڈ خطرے میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.