منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

این سی کے کان پک گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-21
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وعدے اور دعوے!                

بیل آیا اور مار کے چلا بھی گیا !

 

            تو صاحب اپنی نیشنل کانفرنس کے تنویر صادق کاکہنا ہے کہ ان کے کان پک گئے ہیں ‘یہ بات سنتے سنتے کان پک گئے ہیں کہ جموںکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی ایک ’مناسب‘ وقت پر ہو گی اور اس ایک بات کو سنتے سنتے نیشنل کانفرنس کے کان پک گئے ہیں ۔ کمال ہے کہ نیشنل کانفرنس کے کان پک گئے ‘ یہ ہماری لئے بریکنگ نیوزہے اور اس لئے ہے کیونکہ ہمیں نہیں معلوم تھا یا ہمیں یہی بتایا گیا تھا کہ …….کہ نیشنل کانفرنس کے پاس کان نہیں ہیں ‘ تب تو بالکل بھی نہیں جب یہ اقتدار میں ہو تی ہے ۔تب اسے کسی کی نہیں سنائی دیتی ہے ‘بالکل بھی نہیں سنائی دیتی ہے …….تب یہ اپنی ہی دھن میں ہو تی ہے ‘ اپنی ہی فکر میں ‘ اسے کسی اور کی فکر نہیں ہو تی ہے ‘ عوام کی بالکل بھی نہیں اور ایسے میں جب تنویر صادق یہ کہیں کہ ان کے تو کان پک گئے ہیں تو …….تو ان کی یہ بات اللہ میاں کی قسم سچ میں بریکنگ نیوز لگتی ہے اور سو فیصد لگتی ہے ۔ خیر!اگر تنویر صادق یا نیشنل کانفرنس کے کان سچ میں پک گئے ہیں تو ……. تو اس سے بچنے کا ایک ہی علاج ہے اور وہ یہ ہے کہ ……. کہ جیسے گاندھی جی کے تین بندوروں میںایک بندر اپنے کانوں پر ہاتھ رکھتا اور پھر اسے کچھ بھی سنائی نہیں دیتا تھا ……. کوئی بری یا ان چاہی بات نہیں، تو تنویر صادق بھی ایسا ہی کر سکتے ہیں اور اپنے کان بندھ رکھ رسکتے ہیں اور ……. اور اس لئے رکھ سکتے ہیں کہ ……. جب تک یہ اقتدار میں رہیں گے ‘تب تک انہیں یہ سننا ہی پڑے گا کہ ریاستی درجے کی بحالی ایک’ مناسب‘ وقت پر ہو گی اور اللہ میاں کی قسم جب تک این سی اقتدار میں ہے وہ مناسب وقت نہیں آئے گا ……. بالکل بھی نہیں آئے گا ۔اب فیصلہ مرکز نے نہیں بلکہ این سی نے کرنا ہے کہ وہ اس’ مناسب ‘وقت کے آنے میں تاخیر کا باعث بننا چاہے گی یااقتدار کی ’قربانی ‘ دے کر ’مناسب‘وقت کو جلد لانے میں اپنا رول ادا کرے گی ۔رہی بات این سی کے ’بھاری‘ منڈیٹ کی تو ……. تو یقیناً وہ مناسب فیصلہ نہیں تھا …….این سی کو اتنا بھاری منڈیٹ دینے کا فیصلہ مناسب نہیں تھا کہ گزشتہ ڈیڑھ برسوں میں اس نے ثابت کردیا کہ یہ واقعی اس کے لائق نہیں تھی ‘ بالکل بھی نہیں تھی۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نشہ مکت جموں و کشمیر مہم:

Next Post

رشبھ پنت جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، لائیو شو میں نازیبا الفاظ کا استعمال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

وعدے اور دعوے!                

2026-09-01
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

بیل آیا اور مار کے چلا بھی گیا !

2026-08-30
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

جھوٹ بولے، کوا کاٹے

2026-08-29
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

ایک کان سے سنو، دوسرے سے…….؟

2026-08-28
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

لگی ہوئی آگ کو بھجانا!

2026-08-27
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

ماں، بیٹی میں تضاد؟

2026-08-26
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

عمر کی جان بخش تو دیجئے !                

2026-08-25
گلا سڑا گوشت:کیا مسئلہ حل ہو گیا ؟
سچ تو یہ ہے

شریف تو بڑے بد معاش ہیں !                

2026-08-23
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

رشبھ پنت جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، لائیو شو میں نازیبا الفاظ کا استعمال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.