جمعرات, اکتوبر 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’پی ڈی پی اور این سی نے بی جے پی  کو راجیہ سبھا نشست تحفے میںدی ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-12
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر؍۱۱مئی

پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے پیر کے روز پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) اور نیشنل کانفرنس (این سی) کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو راجیہ سبھا کی ایک نشست ’’تحفے‘‘ میں دینے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

متعلقہ

عمرکابینہ میں توسیع:کہیں خوشی کہیں غم

کابینہ توسیع پر حکمران جماعت میں ناراضگی، ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں تیز

ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سجاد لون نے کہا کہ جو پارٹیاں ہر کسی کو بی جے پی قرار دے کر شور مچا رہی تھیں، انہی جماعتوں نے بی جے پی کو راجیہ سبھا کی نشست جیتنے میں مدد دی۔

لون نے الزام عائد کیا کہ پی ڈی پی کی نیت ٹھیک نہیں تھی اور اسی لیے اس نے اپنے ارکانِ اسمبلی کے ووٹوں کی تصدیق کے لیے کوئی مجاز ایجنٹ مقرر نہیں کیا، کیونکہ وہ مبینہ طور پر غلط کام کرنا چاہتے تھے۔

انہوں نے کہا’’ایجنٹ کا کام یہ ہوتا ہے کہ وہ اس بات کی تصدیق کرے کہ ارکانِ اسمبلی نے کس کے حق میں ووٹ دیا۔ آر ٹی آئی سے انکشاف ہوا کہ پی ڈی پی نے کوئی ایجنٹ مقرر ہی نہیں کیا تھا۔ نتیجتاً تینوں ارکان نے اپنی مرضی سے ووٹ ڈالے کیونکہ ووٹ چیک کرنے والا کوئی موجود نہیں تھا‘‘۔

لون نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے بھی سوال کیا کہ کیا انہیں پی ڈی پی کی جانب سے ایجنٹ مقرر نہ کیے جانے کی معلومات نہیں تھیں۔

ہندواڑہ کے ممبر اسمبلی نے کہا’’عمر عبداللہ کہہ رہے ہیں کہ انہیں آر ٹی آئی کے ذریعے معلوم ہوا کہ پی ڈی پی نے کوئی ایجنٹ مقرر نہیں کیا تھا، اور اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پی ڈی پی نے بی جے پی کو ووٹ دیا۔ کیا واقعی ایک موجودہ وزیر اعلیٰ کو یہ بات آر ٹی آئی کے ذریعے معلوم ہوئی کہ پی ڈی پی نے ایجنٹ مقرر نہیں کیا تھا‘‘؟

لون نے کہا کہ راجیہ سبھا انتخابات میں کراس ووٹنگ سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیلی کام اختیارات ایل جی کو  دینا غلط نہیں، کیونکہ سکیورٹی اُن کی ذمہ داری ہے:عمر عبداللہ

Next Post

تیز آندھی کے دوران  بی ایس این ایل ٹاور مکان پر  گر گیا‘ خاندان بال بال بچ گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

عمرکابینہ میں توسیع:کہیں خوشی کہیں غم

2026-10-28
کابینہ توسیع پر حکمران جماعت میں ناراضگی، ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں تیز
اہم ترین

کابینہ توسیع پر حکمران جماعت میں ناراضگی، ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں تیز

2026-10-28
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’کابینہ سے باہر رہ جانے والے ارکان کے آنسو پونچھوں گا‘

2026-10-28
سنہا کی زیر صدارت یو ایچ کیو اجلاس، جموں و کشمیر کی سلامتی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

سنہا کی زیر صدارت یو ایچ کیو اجلاس، جموں و کشمیر کی سلامتی صورتحال کا جائزہ

2026-10-28
اہم ترین

کشمیریوں سے۱۷لاکھ روپے مبینہ طور پر ہتھیانے کا معاملہ

2026-10-28
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

جموں و کشمیر میں متوازن اور مساوی

2026-10-28
’ریاستی درجے کی قرارداد پر ووٹنگ سے بچنے کیلئےبی جے پی ارکان نے ہنگامہ کیا‘
اہم ترین

کانگریس کا عمر عبداللہ حکومت  میں شامل ہونے سے انکار

2026-10-28
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نئے وزراء سے ملاقات  نیک خواہشات کا اظہار

2026-10-28
Next Post
تیز آندھی کے دوران   بی ایس این ایل ٹاور مکان پر   گر گیا‘ خاندان بال بال بچ گیا

تیز آندھی کے دوران  بی ایس این ایل ٹاور مکان پر  گر گیا‘ خاندان بال بال بچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.