جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کوکرناگ میں سی آر پی ایف اہلکار مبینہ خودکشی کے بعد مردہ پایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-09
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
چادوڑہ میں دو غیر مقامی مزدور گولیاں لگنے سے زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

اننت ناگ؍۸مئی

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار نے مبینہ طور اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ حکام نے جمعہ کے روز یہ جانکاری دی۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

یہ واقعہ جمعرات کی شب کوکرناگ میں سی آر پی ایف کی تعیناتی والی ایک جگہ پر پیش آیا۔

متوفی کی شناخت کانسٹیبل ستیش کمار کے طور پر ہوئی ہے، جو ہریانہ کے ضلع ریواڑی کے رہائشی تھے اور کشمیر میں سی آر پی ایف کی۱۶۴ویںبٹالین کے ساتھ تعینات تھے۔

حکام کے مطابق کانسٹیبل نے مبینہ طور اپنی سروس رائفل کا استعمال کرتے ہوئے خود کو گولی مار لی۔ واقعے کے حالات کی تحقیقات جاری ہیں۔

واقعے میں وہ شدید زخمی ہوئے اور بعد ازاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔

اس واقعے کے بعد سیکورٹی اداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، جس کے بعد پولیس اور سی آر پی ایف حکام نے ضروری قانونی اور محکمانہ کارروائی شروع کر دی۔

متوفی کی لاش کو قانونی و طبی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اہل خانہ کے سپرد کر دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا کو عوامی تحفظ کے حالات میں ٹیلی کام اختیارات تفویض

Next Post

گاندربل گمشدہ نوجوان کی لاش ۱۳ روز بعد نالہ سندھ سے برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
گاندربل گمشدہ نوجوان کی لاش ۱۳ روز بعد نالہ سندھ سے برآمد

گاندربل گمشدہ نوجوان کی لاش ۱۳ روز بعد نالہ سندھ سے برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.