جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 لیفٹیننٹ گورنر سنہا کو عوامی تحفظ کے حالات میں ٹیلی کام اختیارات تفویض

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-09
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
منشیات نیٹ ورکوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

نئی دہلی؍۸مئی

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) کو عوامی تحفظ یا قومی ایمرجنسی کے حالات میں ٹیلی کام خدمات سے متعلق اختیارات استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے، جن میں سگنلز کی نگرانی، سروس معطل کرنا اور پیغامات کو ڈی کرپٹ کرنا شامل ہے۔

جاری کردہ حکم نامے کے مطابق، صدرِ جمہوریہ نے ایل جی کو ہدایت دی ہے کہ وہ ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ۲۰۲۳ کی دفعہ۲۰(۲)کے تحت ریاستی حکومت کے اختیارات اور فرائض انجام دیں۔ یہ دفعہ عوامی تحفظ اور قومی سلامتی سے متعلق ہنگامی حالات سے متعلق ہے اور اس کا اطلاق جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ہوگا۔

گزٹ میں جمعرات کو شائع شدہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے’’آئین ہند کے آرٹیکل۲۳۹کی شق(۱)کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدرِ جمہوریہ ہدایت دیتے ہیں کہ جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے کے ایڈمنسٹریٹر (خواہ وہ لیفٹیننٹ گورنر کہلائے) صدر کے کنٹرول کے تحت اور اگلے احکامات تک، ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ۲۰۲۳ کی دفعہ۲۰ کی ذیلی دفعہ(۲) کے تحت ریاستی حکومت کے اختیارات اور فرائض انجام دیں گے‘‘۔

ان اختیارات کے تحت لیفٹیننٹ گورنر کسی بھی عوامی ایمرجنسی یا عوامی تحفظ کے مفاد میں ٹیلی کام سگنلز کی ترسیل روک سکتے ہیں، پیغامات کی نگرانی یا ان کی ڈی کرپشن کا حکم دے سکتے ہیں، اور ٹیلی کام خدمات معطل کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فاروق عبداللہ پر قاتلانہ حملہ کیس ایس آئی ٹی نے چارج شیٹ پیش کر دی

Next Post

کوکرناگ میں سی آر پی ایف اہلکار مبینہ خودکشی کے بعد مردہ پایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
چادوڑہ میں دو غیر مقامی مزدور گولیاں لگنے سے زخمی

کوکرناگ میں سی آر پی ایف اہلکار مبینہ خودکشی کے بعد مردہ پایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.