جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

این سی نے۳۷۰کو ’جذباتی بلیک میل‘ کے طور پر استعمال کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-06
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ریاست کا درجہ دلانے کےلئے مرکز کے ساتھ مسلسل رابطے کی ضرورت: الطاف بخاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۵مئی

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

اپنی پارٹی کے صدر‘ سید محمد الطاف بخاری نے منگل کے روز وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت والی نیشنل کانفرنس پر الزام عائد کیا کہ اس نے حالیہ انتخابات میں عوام کو دھوکہ دینے کے لیے آرٹیکل۳۷۰؍اور ۳۵اے کے معاملے پر ’جذباتی بلیک میل‘ کا سہارا لیا۔

اپنی پارٹی کے سربراہ نے کہا’’کیا آپ نے حالیہ انتخابات دیکھے؟ لوگوں نے۳۷۰؍اور۳۵اے کے جذباتی بلیک میل پر ووٹ دیا۔ انہوں نے ایک لاکھ نوکریاں دینے،۲۰۰ یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے اور فی فرد۱۰کلو راشن بڑھانے کے وعدے کیے، لیکن یہ سب جھوٹ تھا۔ عوام سے جو کچھ بھی کہا گیا وہ غلط ثابت ہوا‘‘۔

بخاری نے مزید الزام لگایا کہ علاقائی جماعتیں ووٹ حاصل کرنے کے لیے مسلسل ’دہلی کو برا بھلا‘ کہتی رہی ہیں۔ انہوں نے کہا’’دہلی کو جموں و کشمیر کی ضرورت ہے، لیکن اگر دہلی ہمارے نوجوانوں کا احترام نہیں کرتی تو ہمیں ایسی دہلی کی ضرورت نہیں۔ ہمیں ایسی دہلی چاہیے جہاں ہمارے بزرگوں کا احترام ہو‘‘۔

اپنی پارٹی کے صدر نے کہا’’ہماری جماعت اور الطاف بخاری کی سیاست سچائی پر مبنی ہے۔ ہم عوام کو دھوکہ نہیں دیتے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انجینئر رشید کو۱۰مئی تک والد سے ملاقات کی اجازت

Next Post

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا  سکیورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا   سکیورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا  سکیورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.