جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایم ایس پی کے تعین کے مطالبے پر سپریم کورٹ کا مرکزی حکومت کو نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-14
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی، 13 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کے روز ایک مفادِ عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے، جس میں حکومت کو مناسب طریقے سے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) طے کرنے کی ہدایات دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مہاراشٹر کے کسانوں پرکاش گوپال راؤ پوہرے، پرشوتم گاؤڈے اور وشال اوم پرکاش راوت کی جانب سے آئین کی دفعہ 32 کے تحت دائر کردہ اس عرضی میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ فصلوں پر ایم ایس پی پیداواری لاگت سے کم از کم 50 فیصد زیادہ ہونا چاہیے۔ اسے طے کرتے وقت متعلقہ ریاستی حکومتوں کی جانب سے تجویز کردہ کاشتکاری کی اصل لاگت (سی 2) کو موثر اہمیت دی جانی چاہیے۔
چیف جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جوئمالیا باگچی پر مشتمل بنچ نے ان دلائل کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈووکیٹ پرشانت بھوشن نے دلیل دی کہ یہ مسئلہ ملک بھر کے کسانوں کے لیے انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم ایس پی کی کمی کی وجہ سے بڑی تعداد میں کسانوں نے خودکشیاں کی ہیں۔
مسٹر بھوشن نے کہا کہ ایم ایس پی اکثر کاشتکاری کی جامع لاگت سے بھی کم شرح پر طے کی جاتی ہے اور ایم ایس پی پر خریداری صرف گندم اور چاول جیسی فصلوں کے لیے ہی اہم ہے، جس کی وجہ سے دیگر فصلیں اگانے والے کسان شدید بحران کا شکار ہیں۔
عرضی گزاروں کا کہنا تھا کہ ایم ایس پی کا موجودہ طریقہ کار بنیادی طور پراے 2 ایف ایل (لاگت اور خاندانی محنت) پر مبنی ہے، جبکہ اس میں زمین کی قیمت اور ورکنگ کیپٹل پر سود کو شامل نہیں کیا جاتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل پی جی سپلائی مکمل طور پر کنٹرول میں، دہلی کے باشندے گھبراہٹ کا شکار نہ ہوں: ریکھا گپتا

Next Post

خواتین کو بااختیاربنانے کے لیے زندگی کے ہر مرحلے کے لیے منصوبہ بندی کر رہی ہے حکومت: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
ریاستی اسمبلیوں سے لے کر ملک کی پارلیمنٹ تک، دہائیوں کا انتظار اب ختم ہونے والا ہے:وزیرا عظم مودی

خواتین کو بااختیاربنانے کے لیے زندگی کے ہر مرحلے کے لیے منصوبہ بندی کر رہی ہے حکومت: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.