بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بین اسٹوکس کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-19
in کھیل
A A
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لندن// انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور سرکردہ آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے پیر کے روز ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔2019 کے ون ڈے عالمی کپ فاتح اسٹوکس نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ منگل کے روز ڈرہم میں ساوتھ افریقہ کے خلاف سیریز کا پہلا میچ ان کے ون ڈے کیریر کا آخری میچ ہوگا۔
اسٹوکس کو اس سال انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی کمان سونپی گئی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ تینوں فارمیٹس میں کھیلنا ان کے لیے صحیح نہیں ہے اور انھیں لگتا ہے کہ وہ ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی جگہ کو روک رہے ہیں۔
اسٹوکس کو اس سال اپنے گھر پر انگلینڈ کے تمام چھ ایک روزہ میچ کھیلنا تھے۔ تب یہ توقع کی جارہی تھی کہ وہ ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں میں بھی قومی ٹیم کی نمائندگی کریں گے جس کے بعد انہیں دی ہنڈریڈ میں حصہ لینا تھا۔ تاہم، انہوں نے اب یہ فیصلہ ‘سب کچھ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے وقف کرنے’ اور ‘ٹی 20 فارمیٹ سے اپنی وابستگی کے پیش نظر’ کیا ہے۔
اسٹوکس نے ٹویٹ کیا، ’’میں منگل کو ڈرہم میں انگلینڈ کے لیے ون ڈے کرکٹ میں اپنا آخری میچ کھیلوں گا۔ میں نے اس فارمیٹ سے ریٹائر کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میرے لیے بہت مشکل فیصلہ رہا ہے۔ میں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ انگلینڈ کے لیے کھیلتے ہوئے ہر منٹ کا لطف اٹھایا ہے۔ ہمارا سفر شاندار رہا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم مودی دولت مشترکہ کھیلوں میں شرکت کرنے والے ہندوستانی دستے سے بات چیت کریں گے

Next Post

ہندوستان ون ڈے رینکنگ میں تیسرے نمبر پر برقرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ہندوستان محدود اوورزکی سیریز کے لیے جولائی میں ویسٹ انڈیز اور امریکہ کا دورہ کرے گا

ہندوستان ون ڈے رینکنگ میں تیسرے نمبر پر برقرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.