جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بانڈی پورہ اور گاندربل  کیلئے برفانی تودے کا انتباہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-29
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بانڈی پورہ اور گاندربل   کیلئے برفانی تودے کا انتباہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۲۸مارچ

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

            کشمیر میں حکام نے ہفتہ کے روز وادی کے دو اضلاع بانڈی پورہ اور گاندربل کیلئے برفانی تودے (ایولانچ) کا انتباہ جاری کرتے ہوئے لوگوں کو انتہائی محتاط رہنے کی ہدایت دی ہے۔

            حکام کے مطابق آئندہ۲۴ گھنٹوں کے دوران بانڈی پورہ اور گاندربل میں۲۴۰۰میٹر سے زائد بلندی والے علاقوں میں درمیانے درجے کے خطرے کا برفانی تودہ گرنے کا امکان ہے۔

            ایڈوائزری میں کہا گیا ہے’’لوگوں کو سختی سے مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ برفانی تودوں کے خطرے والے علاقوں، بشمول ڈھلوانوں، پہاڑی خطوں اور اونچائی والے مقامات کا رخ کرنے سے گریز کریں جب تک حکام کی جانب سے مزید ہدایات جاری نہ ہوں‘‘۔

            مقامی باشندوں، سیاحوں اور خانہ بدوش برادریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ سرکاری ہدایات پر عمل کریں اور اپنی سلامتی کیلئے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔

            واضح رہے کہ جمعہ کے روز ضلع گاندربل میں زوجیلا پاس کے مقام پر متعدد برفانی تودے گرنے کے واقعات پیش آئے تھے، جن کے نتیجے میں کئی گاڑیاں پھنس گئیں اور سات افراد کی موت واقع ہوئی۔ سرینگر-لیہہ قومی شاہراہ پر واقع زوجیلا پاس وادی کشمیر کو لداخ سے جوڑتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اونتی پورہ میں ایگزیکٹو انجینئر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

Next Post

’پاکستان اب بھی ہندوستان کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد گروپوں کو پناہ دے رہا ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
’پاکستان اب بھی ہندوستان کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد گروپوں کو پناہ دے رہا ہے‘

’پاکستان اب بھی ہندوستان کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد گروپوں کو پناہ دے رہا ہے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.