جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کووڈ طبی سامان خریداری اسکینڈل سرینگر اور بڈگام میں چھاپہ مار کارروائیاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-27
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۲۶مارچ

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں کشمیر پولیس کی اکنامک آفنس ونگ (ای او نڈبلیو) نے کووڈ۱۹کی وبا کے دوران طبی سامان کی خریداری میں ہونے والے کروڑوں روپے کے مبینہ گھپلے کے سلسلے میں جمعرات کو سرینگر اور بڈگام کے تین مختلف مقامات پر چھاپہ مارا۔ یہ کارروائی رواں برس۲۳فروری کو درج کی گئی ایف آئی آر کے تناظر میں کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق، یہ کارروائی نئی دہلی کے نجف گڑھ کی ایک کمپنی ’ایم ایس سنجے ٹریڈنگ‘ کے مالک سنجے کمار ساہو کی شکایت پر عمل میں لائی گئی ہے۔ ای او ڈبلیو کے افسران نے بتایا کہ تلاشی مہم کا مقصد ڈیجیٹل ریکارڈ اور مالیاتی دستاویزات سمیت اہم شواہد اکٹھا کرنا تھا، جبکہ اس معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق نئی دہلی کے نجف گڑھ میں واقع ایم/ایس سنجے ٹریڈنگ کمپنی کے مالک سنجے کمار ساہو کی شکایت پر یہ کیس درج کیا گیا۔ شکایت میں الزام لگایا گیا ہے کہ پیر باغ، سری نگر کے رہائشی عماد مظفر مخدومی عرف عمران شاہ اور صنعت نگر کے رہائشی وقار احمد بھٹ نے کووڈ۱۹ وبا کے دوران طبی ساز و سامان فراہم کرنے کے نام پر کمپنی کے ساتھ دھوکہ کیا۔

تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمان نے دھوکہ دہی کے ذریعے بڑی رقم حاصل کی، جس میں اننت ناگ کے ڈپٹی کمشنر دفتر سے موصول ہونے والی رقم بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے گورنمنٹ میڈیکل کالج سری نگر سے بھی کروڑوں روپے ہڑپنے کی کوشش کی۔

ملزمان نے خود کو سرکاری افسر ظاہر کر کے مختلف محکموں کے جعلی الاٹمنٹ آرڈر جاری کیے۔

ان پر الزام ہے کہ انہوں نے شکایت گزار کمپنی کے نام سے جعلی ای میل آئی ڈیز اور بینک اکاؤنٹس کھول کر ادائیگیوں کو اپنی طرف موڑ دیا۔

اکنامک آفنس ونگ کے حکام نے بتایا کہ تلاشی مہم کا مقصد ڈیجیٹل ریکارڈز اور مالیاتی دستاویزات سمیت اہم شواہد اکٹھے کرنا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ معاملے کی مزید گہرائی سے تحقیقات جاری ہے تاکہ اس نیٹ ورک میں شامل دیگر افراد اور سرکاری محکموں کی مبینہ ملی بھگت کا پتہ لگایا جا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر اور لداخ  میں تقریباً مکمل موبائل  کوریج حاصل: مرکزی حکومت

Next Post

 مغربی ایشیا کا بحران : پی ایم مودی آج وزرائے  اعلیٰ سے بات کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
’مغربی ایشیا کی صورتحال تشویشناک‘

 مغربی ایشیا کا بحران : پی ایم مودی آج وزرائے  اعلیٰ سے بات کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.