بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اگلے۵دنوں کے دوران درجہ حرارت میں مزید اضافہ متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-24
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اگلے۵دنوں کے دوران درجہ حرارت میں مزید اضافہ متوقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر: وادی کشمیر میں موسم گرما سے قبل ہی ریکارڈ توڑ گرمی ریکارڈ ہونے کے بیچ محکمہ موسمیات نے وادی میں اگلے پانچ دنوں کے دوران درجہ حرارت میں مزید اضافہ درج ہونےکی پیش گوئی کی ہے۔
    محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ وادی کے بشیتر مقامات پر اگلے۵دنوں کے دوران دن اور رات کے درجہ حرارت میں ایک سےدوڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ریکارڈ ہو سکتا ہے۔
    محکمے کے ایک ترجمان نے وادی میں ماہ رواں کے اختتام تک بڑے پیمانے پر برف باراں کو خارج از امکان قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وادی میں۲۳سے۲۶فروری تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔
    ترجمان کا کہنا ہے کہ۲۷؍اور۲۸ فروری کو کہیں کہیں ہلکی برف باری یا بارشیں ہوسکتی ہیں۔
     ترجمان نے کہا کہ بعد میں یکم مارچ سے۳ مارچ تک موسم عام طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران کہیں کہیں ہلکی برف باری یا بارشیں متوقع ہے۔انہوں نے کہا کہ۴سے۷مارچ تک موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
    محکمے نے کسانوں سے کہا ہے کہ وہ اس دوران اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں اپنے کام جاری رکھ سکتے ہیں۔
    دریں اثنا وادی کے بیشتر علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت۰سے۶ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوا ہے اور مشہور سیاحتی مقام پہلگام سرد ترین علاقہ رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی ۲ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔
    وادی کے ایک اور سیاحتی مقام گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی۰ء۴ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت۱ء۶ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔
    شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں شبانہ درجہ حرارت۱ء۶ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ کا گلمرگ کو عالمی اسکی مرکز بنانے کے لیے مصنوعی برف کے استعمال پر زور

Next Post

۹ویں سے۱۲ویں جماعت تک اسکول دوبارہ کھل گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
۹ویں سے۱۲ویں جماعت تک اسکول دوبارہ کھل گئے

۹ویں سے۱۲ویں جماعت تک اسکول دوبارہ کھل گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.