جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہند۔پاک ورلڈ کپ میچ: حتمی فیصلہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-10
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

اسلام آباد، 9 فروری (یو این آئی ) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ورلڈ کپ میچ کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ ’جیو نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، جس میں وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے وفد کے ساتھ ہونے والی حالیہ گفتگو اور طے پانے والے ممکنہ فارمولے سے متعلق انہیں آگاہ کریں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ہندوستان کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا تھا۔ بنگلہ دیش کو سیکیورٹی خدشات کی بنا پر اپنی ٹیم ہندوساتن بھیجنے سے انکار کے بعد ٹورنامنٹ سے الگ کر دیا گیا تھا۔
گزشتہ روز پی سی بی، آئی سی سی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے حکام کے درمیان پانچ گھنٹے طویل مشاورتی اجلاس ہوا۔ اس اہم ملاقات میں محسن نقوی، بی سی بی کے صدر امین الاسلام بلبل اور آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ شریک تھے۔
رپورٹ کے مطابق، آئی سی سی نے بنگلہ دیش کے مطالبات پر مثبت ردعمل دیا ہے اور بی سی بی کی شکایات دور کرنے کے لیے ایک فارمولا تیار کر لیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے ڈپٹی چیف عمران خواجہ اس تجویز کی حتمی منظوری کے لیے کونسل کے ہیڈ کوارٹر روانہ ہو گئے ہیں، جبکہ امین الاسلام ڈھاکہ میں حکام کو بریفنگ دینے کے لیے واپس چلے گئے ہیں۔ توقع ہے کہ فارمولا فائنل ہونے کے بعد دونوں فریقین آج دوبارہ ملاقات کریں گے تاکہ مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دہشت گرد نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جائے‘

Next Post

تیز گیند باز ہرشیت رانا کا کامیاب آپریشن ، جلد واپسی کے لیے پرعزم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
تیز گیند باز ہرشیت رانا کا کامیاب آپریشن ، جلد واپسی کے لیے پرعزم

تیز گیند باز ہرشیت رانا کا کامیاب آپریشن ، جلد واپسی کے لیے پرعزم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.