جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

تیز گیند باز ہرشیت رانا کا کامیاب آپریشن ، جلد واپسی کے لیے پرعزم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-10
in کھیل
A A
تیز گیند باز ہرشیت رانا کا کامیاب آپریشن ، جلد واپسی کے لیے پرعزم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

بنگلور،9 فروری(یو این آئی ) انجری کے باعث ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 سے باہر ہونے والے تیز گیند باز ہرشیت رانا نے کرکٹ شائقین کے لیے راحت کی خبر دی ہے۔ انہوں نے اطلاع دی ہے کہ ان کے گھٹنے کی کامیاب سرجری ہو گئی ہے۔
ہرشیت رانا نے سوشل میڈیا پر اسپتال سے اپنی ایک تصویر شیئر کی، جس میں وہ مسکراتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اپنے پیغام میں نوجوان پیسر نے کہا کہ اب ان کی تمام تر توجہ دو اہم مشن پر مرکوز ہے: پہلا، تیزی سے صحت یاب ہونا اور دوسرا، ٹیم انڈیا کے اسکواڈ میں دوبارہ واپسی کرنا۔ ان کے اس مثبت پیغام نے ہندوستانی کیمپ کی تشویش کو کافی حد تک کم کر دیا ہے اور ٹیم مینجمنٹ کو امید ہے کہ وہ جلد ہی مسابقتی کرکٹ میں دوبارہ ایکشن میں نظر آئیں گے۔
ہرشیت رانا گزشتہ دو سالوں سے نیشنل سیٹ اپ کا باقاعدہ حصہ رہے ہیں، میگا ایونٹ شروع ہونے سے محض ایک دن پہلے جنوبی افریقہ کے خلاف پریکٹس میچ کے دوران وہ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ بالنگ کے دوران ان کے گھٹنے میں تکلیف ہوئی جو تیزی سے بڑھ گئی، جس کی وجہ سے وہ صرف ایک اوور ہی کر سکے اور انہیں میدان چھوڑنا پڑا۔ بعد ازاں طبی معائنے میں تصدیق ہوئی کہ وہ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
ہرشیت رانا کے باہر ہونے کے بعد تجربہ کار فاسٹ با لر محمد سراج کو ہندوستانی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ سراج نے اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور امریکہ کے خلاف افتتاحی میچ میں تین وکٹیں حاصل کر کے ہندوستان کی 29 رنز سے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہند۔پاک ورلڈ کپ میچ: حتمی فیصلہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے

Next Post

کابل میں دھماکہ، 8 افراد افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

کابل میں دھماکہ، 8 افراد افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.