جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

این سی کا ریاستی حیثیت کی بحالی کیلئے اسمبلی کے باہر احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
این سی کا ریاستی حیثیت کی بحالی کیلئے اسمبلی کے باہر احتجاج

JAMMU, FEB 03 (UNI): Jammu and Kashmir National Conference (JKNC) MLAs stage a protest outside Jammu and Kashmir Legislative Assembly demanding the restoration of the statehood for J&K, in Jammu on Tuesday. UNI Photo 8U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

جموں: حکمراں جماعت نیشنل کانفرنس نے منگل کے روز یہاں جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے باہر ریاستی درجے کی بحالی کے مطالبے کو لے کر احتجاج درج کیا۔ احتجاجی ارکان اسمبلی نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے۔
اس موقع پر نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ اور رکن اسمبلی تنویر صادق نے میڈیا کو بتایا’’میں سمجھتا ہوں کہ جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ بحال کرنے کا وقت آگیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ جو ہم سے خصوصی درجہ چھینا گیا ہے وہ بھی واپس دینے کا وقت آگیا ہے‘‘۔
صادق نے کہا’’کشمیریوں کو باہر کی ریاستی میں ہراساں کرنا اب ایک نیا فیشن بن گیا ہے مجھے لگتا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ملک کے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو اس میں مداخلت کرنی چاہئے تاکہ کشمیریوں پر حملے بند ہوں‘‘۔
ان کا مزید کہناتھا’’ہم جموں الگ اور کشمیر الگ کی باتوں کے خلاف ہیں، جموں وکشمیر ایک ہے اور نیشنل کانفرنس اس کے ساتھ ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آشا ورکروں کا سری نگر میں اپنے مطالبوں کو لے کر احتجاج

Next Post

نیشنل کانفرنس کا اسمبلی کے باہر احتجاج ڈرامہ ہے‘سجاد لون کا الزام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
اب جموں کے ساتھ ’پرامن طلاق‘ کا وقت آ گیا ہے:سجاد لون

نیشنل کانفرنس کا اسمبلی کے باہر احتجاج ڈرامہ ہے‘سجاد لون کا الزام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.