جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آشا ورکروں کا سری نگر میں اپنے مطالبوں کو لے کر احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
آشا ورکروں کا سری نگر میں اپنے مطالبوں کو لے کر احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر: آشا ورکروں نے منگل کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات خاص کر ماہانہ اجرتوں میں اضافے کے لئے احتجاج درج کیا۔
احتجاجی خواتین ’’آشا جب تک تنگ رہے گی، جنگ رہے گی جنگ رہے گی‘ جیسے نعرے لگا رہی تھیں۔
اس موقع پر ایک ورکر نے میڈیا کو بتایا’’اسمبلی کا بجٹ اجلاس چل رہا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ ہمیں منیمم ویجز ایکٹ کے دائرے میں لایا جائے اور ہمیں بھی ورکر کا درجہ دیا جائے‘‘۔
انہوں نے کہا کہ جو اجرت ایک آشا کو ملک کی دیگر ریاستوں میں دی جا رہی ہے وہیں ہمیں بھی ملنی چاہئے۔
ان کا کہنا تھا’’ہمیں ماہانہ دو ہزار رپویے دئے جاتے ہیں جس سے گھر کا خرچہ پورا نہیں ہوتا ہے، اگر یہ دو ہزار روپیے بچے کو دئے جائیں تو وہ صرف دو گھنٹوں میں اس کو خرچ کرے گا‘‘۔
احتجاجیوں نے کہا کہ اگر رواں بجٹ اجلاس کے دوران ان کے مطالبوں کو پورا نہیں کیا گیا تو وہ سڑکوں پر آکر احتجاج درج کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایم بی بی ایس داخلے کیلئے جعلی سرٹیفکیٹ کیس‘ مقدمہ درج

Next Post

این سی کا ریاستی حیثیت کی بحالی کیلئے اسمبلی کے باہر احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
این سی کا ریاستی حیثیت کی بحالی کیلئے اسمبلی کے باہر احتجاج

این سی کا ریاستی حیثیت کی بحالی کیلئے اسمبلی کے باہر احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.