اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

تمباکو مصنوعات پر اضافی ٹیکس اور اضافی محصول آج سے نافذ ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-01
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
تمباکو مصنوعات پر اضافی ٹیکس اور اضافی محصول آج سے نافذ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

نئی دہلی: تمباکو مصنوعات پر بڑھائے گئے ٹیکس اتوار یکم فروری سے نافذ ہو جائیں گے جس کے نتیجے میں سگریٹ، پان مسالہ وغیرہ مہنگے ہو جائیں گے۔
اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل نے گزشتہ سال۳ستمبر کو زیادہ تر اشیاء پر نئی ٹیکس شرحوں کا اعلان کیا تھا۔ دیگر تمام مصنوعات پر نئی شرحیں۲۲ستمبر۲۰۲۵سے نافذ ہو چکی تھیں، تاہم تمباکو، پان مسالہ، سگریٹ، بیڑی وغیرہ پر یہ شرحیں یکم فروری۲۰۲۶سے لاگو ہوں گی۔ جی ایس ٹی میں ان مصنوعات پر موجود اضافی محصول اتوار سے صفر ہو جائے گا لیکن اس کی جگہ صحت کے لیے نقصان دہ ان مصنوعات کے استعمال کی حوصلہ شکنی کے لیے نئے اضافی محصول عائد کیے جائیں گے اور ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کیا جائے گا۔
بیڑی، سگریٹ اور حقہ میں استعمال ہونے والے تمباکو پر ایکسائز ڈیوٹی۶۴فیصد سے بڑھا کر۷۰فیصد کر دی جائے گی۔ اسی طرح تمباکو کے فضلے پر ڈیوٹی۵۰فیصد سے بڑھا کر۶۰فیصد کی جائے گی۔ سگار، چروٹ اور سگریلوج پر ایکسائز ڈیوٹی 12.5 فیصد یا فی ہزار۴۰۰۶ روپے سے بڑھا کر۲۵فیصد یا فی ہزار۵۰۰۰روپے کر دی جائے گی۔
بغیر فلٹر والے۶۵؍ایم ایم تک کے سگریٹ پر ڈیوٹی۲۰۰روپے فی ہزار سے بڑھا کر۲۷۰۰ روپے فی ہزار اور۶۵سے۷۰؍ایم ایم تک کے سگریٹ پر۲۵۰روپے فی ہزار سے بڑھا کر۴۵۰۰روپے فی ہزار کی جائے گی۔ فلٹر والے سگریٹ پر اس وقت لمبائی کے لحاظ سے۴۴۰روپے فی ہزار سے۷۳۵روپے فی ہزار تک ایکسائز ڈیوٹی عائد ہے، جسے بڑھا کر۳۰۰۰روپے سے۱۱۰۰۰روپے فی ہزار اسٹک کرنے کی تجویز ہے۔
تمباکو کے متبادل سے بننے والے سگریٹ، چروٹ وغیرہ پر بھی ڈیوٹی میں بھاری اضافے کی تجویز ہے۔ چبانے والے تمباکو اور زردہ پر ٹیکس کی شرح۲۵فیصد سے بڑھا کر۱۰۰فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ دیگر مصنوعات پر بھی ڈیوٹی میں نمایاں اضافے کی شق بل میں شامل کی گئی ہیں۔
جی ایس ٹی میں بیڑی پر ٹیکس کی شرح۱۸ فیصد رکھی گئی ہے جبکہ پان مسالہ، تیار شدہ تمباکو، سگار، چروٹ، سگریلوج اور سگریٹ پر۴۰فیصد ٹیکس عائد ہوگا۔
صحت کے تحفظ سے متعلق نیشنل سکیورٹی ایکٹ بھی یکم فروری سے نافذ ہو جائے گا۔ اس کے تحت پان مسالہ فیکٹریوں پر خصوصی سیس عائد کیا جائے گا۔ یہ سیس پان مسالہ کی تیاری اور پیکجنگ مشینوں کی صلاحیت کی بنیاد پر لگایا جائے گا۔ جہاں ہاتھ سے پیکجنگ ہوتی ہے وہاں بھی مقررہ سیس عائد کیا جائے گا۔
اس سے متعلق بلوں کو پارلیمنٹ کے گزشتہ سرمائی اجلاس میں منظوری مل چکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زیٹھ یار نشاط میں خاتون دل کا دورہ پڑنے سے فوت 

Next Post

قرض مانگنے مانگتے پر اب شرمندگی ہو رہی ہے‘ملک کی خودداری مجروح ہو رہی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
قرض مانگنے مانگتے پر اب شرمندگی ہو رہی ہے‘ملک کی خودداری مجروح ہو رہی ہے

قرض مانگنے مانگتے پر اب شرمندگی ہو رہی ہے‘ملک کی خودداری مجروح ہو رہی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.