بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جنوبی افریقہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز سے دستبردار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-14
in کھیل
A A
اسمتھ پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلیں گے

FILE PHOTO: Cricket - ICC Men's T20 World Cup 2021 - Super 12 - Group 1 - Australia v South Africa - Zayed Cricket Stadium, Abu Dhabi, United Arab Emirates - October 23, 2021 Australia's Steve Smith in action REUTERS/Hamad I Mohammed

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

میلبورن// جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے دورے کی ون ڈے سیریز سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔
آسٹریلیا میں تین میچوں کی سیریز 12 جنوری 2023 سے 17 جنوری 2023 تک کھیلی جانی تھی لیکن جنوبی افریقہ نے ان میچوں کو ملتوی کرنے کی درخواست کی تاکہ وہ پروٹیز کی نئی ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی لیگ سے نہ ٹکرائیں۔
اس کے بعد کرکٹ آسٹریلیا نے بدھ کو جاری کردہ ایک بیان میں کہاکہ "وبائی بیماری کی وجہ سے بہت سے ایونٹس پہلے ہی ملتوی کیے جا چکے ہیں، جن میں اکتوبر-نومبر میں ہونے والا ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی شامل ہے۔ پہلے سے مرتب شدہ شیڈول کی وجہ سے (او ڈی آئی) سیریز کھیلنے کی کوئی اور تاریخیں نہیں ہیں۔
پروٹیز مؤثر طریقے سے سیریز سے دستبردار ہو چکے ہیں۔ مئی کی کوالیفکیشن کٹ آف تاریخ سے پہلے میچ نہیں کھیلے جائیں گے اس لیے آسٹریلیا کو سیریز کے لیے 30 مسابقتی پوائنٹس دیے جائیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ جنوبی افریقہ نے اس تجویز کو منظور کر لیا ہے اور اب صرف آئی سی سی کی منظوری کا انتظار ہے۔
ون ڈے سیریز سے دستبرداری کے بعد جنوبی افریقہ کے 2023 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔
جنوبی افریقہ اس وقت کرکٹ ورلڈ کپ کی سپر لیگ میں 49 پوائنٹس کے ساتھ 11 ویں نمبر پر ہے جبکہ صرف آٹھ ٹاپ ٹیمیں براہ راست ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر سکیں گی۔
جنوبی افریقہ کو سپر لیگ کی مدت ختم ہونے سے قبل انگلینڈ اور ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کھیلنی ہے۔ جنوبی افریقہ کو اگلے سال ہونے والے اہم ٹورنامنٹ میں جیتنے کے لیے کوالیفائر کے چیلنج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر تیسرے نمبر پر پہنچ گیا

Next Post

سنگاپور اوپن: سندھو، پرنائے دوسرے راؤنڈ میں، سری کانت باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
Next Post
سنگاپور اوپن: سندھو، پرنائے دوسرے راؤنڈ میں، سری کانت باہر

سنگاپور اوپن: سندھو، پرنائے دوسرے راؤنڈ میں، سری کانت باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.