جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کپوارہ میں چوری کا معاملہ حل  تین ملزمان گرفتار‘ مسروقہ سامان برآمد 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-17
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر: کپوارہ پولیس نے چوری کے ایک کیس کو حل کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے مسروقہ سامان بھی برآمد کیا ہے ۔
پولیس کے مطابق۱۰جنوری کو حجاج مارکیٹ میں چوری/ڈکیتی کی واردات کی اطلاع موصول ہوتے ہی متعلقہ پولیس اسٹیشن میں فوری طور پر ایف آئی آر درج کی گئی۔ تفتیش کو آگے بڑھانے کے لیے ڈی وائی ایس پی ہیڈکوارٹر مبشر نیاز کی قیادت میں متعدد پولیس ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔
تحقیقات کے دوران مختلف مقامات سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر کے باریک بینی سے جانچ کی گئی، جس سے اہم سراغ ملے ۔ انہی شواہد کی بنیاد پر ایک مشتبہ شخص اختر احمد میر ولد غلام محمد میر ساکن درگمولہ کو گرفتار کیا گیا۔ اس کی نشاندہی پر دو مزید ساتھیوں کو بھی حراست میں لیا گیا جن کی شناخت شوکت احمد میر ولد علی محمد میر ساکن درگمولہ اور ایک دیگر ملزم (نام تحقیقات کی وجہ سے فی الحال مخفی رکھا گیا ہے ) کے طور پر ہوئی ہے ۔
بعد ازاں ملزمان کے گھروں سے مسروقہ سامان برآمد کیا گیا جن میں نقدی، خشک میوہ جات اور تیار شدہ کپڑے (جینز اور جیکٹس) شامل ہیں۔ اس واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل بھی ضبط کر لی گئی ہے ۔ پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ آیا ملزمان دیگر وارداتوں میں بھی ملوث ہیں یا نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو این میں پاکستان کا شور

Next Post

اننت ناگ میں منشیات فروش کی منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا

اننت ناگ میں منشیات فروش کی منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.