جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آپریشن سندور ابھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوا:راج ناتھ سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-16
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جے پور: وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ آپریشن سندور ابھی پوری طرح ختم نہیں ہوا ہے، اور دہشت گردی کو جنم دینے والی سوچ کے خاتمے تک بھارت کی امن کی کوششیں جاری رہیں گی۔
جے پور کے ایس ایم ایس اسٹیڈیم میں منعقدہ شوریہ سندھیہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ دفاع نے کہا’’آپریشن سندور کے ذریعے بھارت نے نہ صرف اپنی عسکری قوت کا مظاہرہ کیا ہے بلکہ اپنے قومی کردار کو بھی نمایاں کیا ہے‘‘۔
سنگھ نے وضاحت کی کہ آپریشن سندور کے دوران دہشت گردوں کے خلاف کی گئی کارروائیاں مکمل احتیاط، ذمہ داری اور انسانی اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے انجام دی گئیں۔
وزیر دفاع’’اسی وجہ سے آپریشن سندور بھارت کی تاریخ میں محض ایک فوجی کارروائی کے طور پر نہیں بلکہ جرات اور توازن کی علامت کے طور پر یاد رکھا جائے گا‘‘۔
سنگھ نے آپریشن کے دوران مسلح افواج کی جانب سے دکھائی گئی بہادری پر انہیں مبارکباد دی اور اس بات کا اعادہ کیا کہ جب تک دہشت گردی کا نظریہ باقی ہے، یہ آپریشن جاری رہے گا۔
وزیر دفاع نے کہا’’آپریشن سندور ابھی مکمل طور پر اختتام پذیر نہیں ہوا ہے۔ جب تک دہشت گردی کو فروغ دینے والی سوچ موجود ہے، امن کے لیے ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں بمقابلہ کشمیر !

Next Post

جموں میںکہرے کا موسم سکیورٹی کے محاذ پر بڑا چیلنج:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
جموں میںکہرے کا موسم سکیورٹی کے محاذ پر بڑا چیلنج:پولیس

جموں میںکہرے کا موسم سکیورٹی کے محاذ پر بڑا چیلنج:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.