ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’منتخب ہوا تو کشمیر میں امن و انصاف اور جمہوریت کی بحالی ترجیح ہوگی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-10
in مقامی خبریں
A A
صدارتی امیدوارں کا اعلان

Camera: DCS620C Serial #: K620C-01532 Width: 1728 Height: 1152 Date: 9/24/00 Time: 13:20:36 DCS6XX Image FW Ver: 3.2.3 TIFF Image Look: Product Sharpening Requested: No Counter: [5591] Shutter: 1/100 Aperture: f6.3 ISO Speed: 800 Max Aperture: f2.8 Min Aperture: f22 Focal Length: 155 Exposure Mode: Manual (M) Meter Mode: Color Matrix Drive Mode: Single Focus Mode: Single (AF-S) Focus Point: Center Flash Mode: Rear Curtain Sync Compensation: +0.0 Flash Compensation: +0.0 Self Timer Time: 10s White balance: Preset (Flash) Time: 13:20:36.580

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
حزب اختلاف کی جماعتوں کے صدارتی امیدوار یشونت سنہا کا کہنا ہے کہ صدر جمہوریہ منتخب ہونے پر ’میری ترجیحات میں حکومت کو جموں و کشمیر میں امن و انصاف، نارملسی اور جمہوریت کی بحالی کیلئے تاکید کرنا بھی شامل ہوگا‘
سنہا نے جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یونین ٹریٹری میں فوری طور اسمبلی انتخابات کا انعقاد عمل میں لایا جانا چاہئے ۔
صدارتی امیدوار نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکتر فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
اس موقع پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے علاوہ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی، کانگریس کے سینئر لیڈر غلام احمد میر اور دیگر لیڈران بھی موجود تھے ۔
سنہا نے کہا’’اگر مجھے صدر جمہویہ چنا گیا تو حکومت کو کشمیر کے مسئلے کے دائمی حل کے لئے ضروری اقدام کرنے کی تاکید کرنا میری ترجیحات میں شامل ہوگا‘‘۔ان کا کہنا تھا’’میری ترجیحات میں حکومت کو جموں و کشمیر میں امن و انصاف، نارملسی اور جمہوریت کی بحالی کیلئے تاکید کرنا بھی شامل ہوگا‘‘۔
اپوزیشن کے امیدوار نے کہا کہ میں جموں وکشمیر میں زور زبردستی سے کی جانے والی تبدیلیوں کا مخالف ہوں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کشمیری پنڈتوں کی محفوظ وطن واپسی کے اپنے وعدے کو پورا کرنے میں ناکام ہوئی ہے ۔
سنہا کا کہنا تھا’’یہ وعدہ پورا کیا جانا چاہئے جموں وکشمیر کے لوگوں کو بے تحاشا مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ان کی قیام امن کی خواہش کو پورا کیا جانا چاہئے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ میری یہ مہم ادھوری رہ جاتی اگر میں جموں وکشمیر کا دورہ نہیں کرتا کیونکہ میں جموں وکشمیر کے سے محبت کرتا ہوں۔
اپوزیشن امیدوار نے کہا کہ جموں وکشمیر آنے سے خوشی بھی ہوتی ہے لیکن پھر یہاں کے حالات دیکھر کر مایوسی ہوجاتی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر ملک کی واحد ریاست ہے جہاں گذشتہ چار برسوں سے اسمبلی نہیں ہے
سنہا نے کہا کہ ملک کے بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ جموں وکشمیر میں جمہوریت کا گلہ گھونٹا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کو ریاستی درجہ واپس ملنا چاہئے اور یہاں فوری طور اسمبلی انتخابات منعقد ہونے چاہئے ۔
صدارتی امیدوار نے شری امرناتھ گھپا کے نزدیک بادل پھٹنے کے واقعے پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے سرکار سے ہلاک شدگان کے بارے میں حقائق ملک کے سامنے لانے کی اپیل کی۔انہوں نے جموں وکشمیر کے لوگوں کو عید الضحیٰ کے پیش نظر مبارک باد بھی پیش کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’عید گاہ سرینگر میں نماز عید ادا نہیں کی جائیگی‘

Next Post

بڈگام میں ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
۲۰۲۳کے آخر تک کشمیر کو ریلوے لنک کے ذریعے ملک کے باقی حصوں سے جوڑ دیا جائے گا

بڈگام میں ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.