پیر, جون 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بڈگام میں ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-10
in اہم ترین
A A
۲۰۲۳کے آخر تک کشمیر کو ریلوے لنک کے ذریعے ملک کے باقی حصوں سے جوڑ دیا جائے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کٹرا اسٹیشن سے۲۴ ٹن چیری لے جانے والی پہلی پارسل ٹرین ممبئی روانہ

آپریشن سندور:’جوہری جنگ کی حد تک پہنچنے سے پہلے بہت گنجائش موجود ہوتی ہے‘

سرینگر//
وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ہفتے کی صبح نوگام، بڈگام ریلوے سیکشن پر ایک شخص چلتی ہوئی ٹرین کی زد میں آکر لقمہ اجل بن گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بڈگام میں بڈگام میں ہفتے کی صبح نوگام، بڈگام ریلوے سیکشن پر ایک شخص چلتی ہوئی ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں اس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔
متوفی کی شناخت ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحققات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’منتخب ہوا تو کشمیر میں امن و انصاف اور جمہوریت کی بحالی ترجیح ہوگی‘

Next Post

’امرناتھ کا سیلاب بہت زیادہ بارش کی وجہ سے ہوسکتا ہے‘ بادل پھٹنے سے نہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کٹرا اسٹیشن سے۲۴ ٹن چیری لے جانے والی پہلی پارسل ٹرین ممبئی روانہ
اہم ترین

کٹرا اسٹیشن سے۲۴ ٹن چیری لے جانے والی پہلی پارسل ٹرین ممبئی روانہ

2025-06-01
نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں این سی سی کا کردار قابل ستائش : جنرل چوہان
اہم ترین

آپریشن سندور:’جوہری جنگ کی حد تک پہنچنے سے پہلے بہت گنجائش موجود ہوتی ہے‘

2025-06-01
’گولیوں کا جواب گولوں سے دیا جائے گا ‘
اہم ترین

’گولیوں کا جواب گولوں سے دیا جائے گا ‘

2025-06-01
’بھارت سندھ آبی معاہدے کی معطلی پر دوبارہ غور کرے‘،پاکستانی کی درخواست
اہم ترین

پاکستان نے دہشت گردی کے ذریعے آئی ڈبلیو ٹی کی خلاف ورزی کی

2025-06-01
۱۲ سے ۱۴؍اپریل تک ہلکی بارشوں کا امکان ‘گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا
اہم ترین

پہاڑی علاقوں میں برف باری‘ میدانی علاقوں میںبارشیں

2025-06-01
عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی پی کا سینئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

میلہ کھیر بھوانی کیلئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں:بردی

2025-06-01
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
اہم ترین

جنرل دیویدی کاپارگوال سیکٹر میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2025-06-01
’یہ ترقی یا جہاد کیلئے ووٹ کا مقابلہ ہے‘
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں ترقی نہیں رکے گی‘

2025-05-31
Next Post
بادل پھٹ جانے سے۱۵؍امر ناتھ یاتری ہلاک

’امرناتھ کا سیلاب بہت زیادہ بارش کی وجہ سے ہوسکتا ہے‘ بادل پھٹنے سے نہیں‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.