ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 فلم ’دی لاسٹ ڈوز‘ کا پوسٹرسنہا نے لوک بھون میں جاری کیا 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
 فلم ’دی لاسٹ ڈوز‘ کا پوسٹرسنہا نے لوک بھون میں جاری کیا 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں: لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا نے ہفتہ کے روز لوک بھون میں منشیات کے استعمال کے خلاف بیداری پر مبنی فلم ’دی لاسٹ ڈوز‘ کا پوسٹر منظرِ عام پر لایا۔
یہ فلم خواش گپتا پروڈکشنز کے زیرِ اہتمام تیار کی گئی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے فلم کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر خواش گپتا پروڈکشنز کی بانی محترمہ خواش گپتا، فلم کے پروڈیوسرز شری شیو دیپ گپتا اور محترمہ پریا گپتا کے علاوہ ٹیم کے دیگر اراکین بھی موجود تھے۔
اسی دوران پدم شری ڈاکٹر ایس پی ورما، صدر، گاندھی گلوبل فیملی، جموں و کشمیر نے آج لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا سے ملاقات کی۔
ریاسی سے قانون ساز اسمبلی کے رکن شری کلدیپ راج دوبے نے بھی آج لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا سے ملاقات کی۔ان کے ہمراہ ایڈووکیٹ پون دیو سنگھ، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ریاسی اور بی جے پی رہنما چودھری محمد اکرم بھی موجود تھے۔
گائیڈنس اینڈ کاؤنسلنگ سیل فار یوتھ ڈیولپمنٹ، گُڑھا سلاتھیا کے ایک وفد نے بھی آج لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا سے ملاقات کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 تحصیل آفس شالٹینگ کا کلرک۲ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار

Next Post

 ایچ ایم ٹی علاقے میں آتشزدگی، ایک مکان کو نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

 ایچ ایم ٹی علاقے میں آتشزدگی، ایک مکان کو نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.