ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 تحصیل آفس شالٹینگ کا کلرک۲ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر: جموں کشمیر اینٹی کرپشن بیورو نے تحصیل آفس سنٹرل شالٹینگ، سرینگر میں تعینات ایک کلرک کو۲ہزار روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے ۔ بیورو کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت لائق احمد ناتھ ساکن قمرواری سرینگر کے طور پر ہوئی ہے ۔
اے سی بی کے بیان میں کہا گیا کہ بیورو کو ایک شہری کی جانب سے تحریری شکایت موصول ہوئی تھی، جس میں الزام لگایا گیا کہ شکایت گزار کو متعلقہ بی این ایس ایس کے تحت ایگزیکٹیو مجسٹریٹ فرسٹ کلاس شالٹینگ کے احکامات پر احتیاطی کارروائی کے طور پر درجہ بند کیا گیا تھا۔ شکایت کے مطابق، اسی ریکارڈ کو سرکاری رجسٹروں سے حذف کرنے کے عوض متعلقہ کلرک نے۲ہزار روپے رشوت کا مطالبہ کیا۔
شکایت گزار نے رشوت کی ادائیگی سے انکار کرتے ہوئے معاملہ اے سی بی کے نوٹس میں لایا اور تحریری طور پر کارروائی کی درخواست کی۔ شکایت کی وصولی کے بعد بیورو نے خفیہ جانچ کی جس میں رشوت طلب کرنے کی تصدیق ہوئی۔ اس کے بعد پولیس اسٹیشن اے سی بی سرینگر میں ایف آئی آر درج کرکے باقاعدہ تحقیقات شروع کی گئی۔
تحقیقات کے دوران ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی، جس نے کاروائی کرتے ہوئے لائق احمد ناتھ کو۲ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اے سی بی کے مطابق، ملزم کو موقع پر ہی حراست میں لیا گیا اور تمام ضروری لیگل کارروائیاں مکمل کی گئیں۔
بیورو نے بتایا کہ معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے اور رشوت ستانی کے اس معاملے میں مزید حقائق سامنے لائے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فرق……واضح فرق !

Next Post

 فلم ’دی لاسٹ ڈوز‘ کا پوسٹرسنہا نے لوک بھون میں جاری کیا 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
 فلم ’دی لاسٹ ڈوز‘ کا پوسٹرسنہا نے لوک بھون میں جاری کیا 

 فلم ’دی لاسٹ ڈوز‘ کا پوسٹرسنہا نے لوک بھون میں جاری کیا 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.