جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 ایچ ایم ٹی علاقے میں آتشزدگی، ایک مکان کو نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

Fire

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

ایجنسیز
سرینگر؍۳جنوری
سرینگر کے ایچ ایم ٹی علاقے میں دوران شب آتشزدگی کے ایک واقعے میں ایک دو منزلہ رہائشی مکان کو شدید نقصان پہنچا۔
ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے ایچ ایم ٹی کے سیکٹر ۸میں دوران شب ایک مکان سے آگ نموردار ہوئی جس کے شعلوں نے مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آتشزدگی کے بارے میں اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹنڈرس کو جائے موقع پر روانہ کر دیا گیا جنہوں نے بر وقت کارروائیاں انجام دے کر آگ کو قابو میں کرکے مزید پھیلنے سے روک دیا۔
انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں ایک دو منزلہ رہائشی مکان کو شدید نقصان پہنچا۔آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتایا جا رہا ہے تاہم اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ وادی میں آئے روز پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعات سے لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی یے ۔
حکام نے لوگوں سے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی تاکید کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 فلم ’دی لاسٹ ڈوز‘ کا پوسٹرسنہا نے لوک بھون میں جاری کیا 

Next Post

بڈگام میں غیر مجاز وی پی این کے خلاف کارروائی‘۲۴؍افراد کی شناخت‘۲ ؍ایف آئی آر درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
کپواڑہ میں دو ماہ کیلئے وی پی این کے استعمال پر مکمل پابندی عائد

بڈگام میں غیر مجاز وی پی این کے خلاف کارروائی‘۲۴؍افراد کی شناخت‘۲ ؍ایف آئی آر درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.