جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

پی ڈی پی سے ایک بات !

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-20
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اتفاق اور نہ اتحاد!

 گرما میں بھی….!

   نہیں صاحب ہمارا یہ مقصد بالکل بھی نہیں ہے کہ ہم… ہم حکمران جماعت ‘ نیشنل کانفرنس کا دفاع کریں… اس نے گزشتہ ایک دیڑھ سال کی حکومت میں کون سا ایسا تیر مارا جو ہم اس کا دفاع کریں اور … اور یہ بھیس سچ ہے کہ حکمران جماعت کے بارے میں یہ سچ ہے کہ اسے اس بات کی کوئی فکر‘ کوئی پروا نہیں ہے کہ لوگ اس کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اور کہتے ہیں… اسے یہ فکر ہے اور نہ رہی ہے… لیکن… لیکن صاحب اتنا کچھ کہنے کے بعد ہم ایک بات کہنا چاہتے ہیں… یہ کہنا چاہتے ہیں کہ مانا کہ پی ڈی پی اپوزیشن جماعت ہے…اس کا کام دھندہ کچھ اور نہیں ہے سوائے اس کے کہ وہ…وہ حکومت کی اپوزیشن کرے‘ اس کی مخالفت کرے … پی ڈی پی مخالفت کرے اور مخالفت کرنے کا اپنا شوق پورا بھی کرے… اسی طرح جس طرح اپنے سجاد لون صاحب کررہے ہیں… اللہ میاں کی قسم ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے… بالکل بھی نہیں ہے… لیکن… لیکن صاحب اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ… کہ ہمیں کچھ نہیں کہنا ہے… پی ڈی پی سے کچھ نہیں کہنا ہے… یقینا ہمیں کہنا ہے… پی ڈی پی سے یہ کہنا ہے کہ وہ جہاں حکمران جماعت کے بارے میں کہتی ہے کہ اس نے یہ نہیں کیا وہ نہیں کیا… یا اسے یہ نہیں کرنا چاہئے تھا ‘ وہ نہیں کرنا چاہئے تھا … وہیں… جی ہاں وہیں اگر پی ڈی پی یہ بھی بتانے کی زحمت گوارہ کرے کہ… کہ اگر وہ این سی کی جگہ ہو تی تو… تو وہ کیا کرتی …کون سا تیر مارتی… اس سے مختلف کیا کرتی … تو صاحب ہم سمجھتے یا نہیں لیکن لوگ سمجھتے کہ … کہ حکمران جماعت اصل میں کیا کیا غلط کررہی ہے اور کہاں کہاں غلط کررہی ہے …اگرپی ڈی پی ایسا نہیں کررہی ہے… اور ہم حلفاً بیان کرتے ہیں کہ وہ یقینا ایسا نہیں کر رہی ہے تو… تو صاحب اس کا ایک ہی مطلب ہے اور وہ یہ کہ… کہ وہ تنقید برائے تنقید کر رہی ہے اور… اور اس کے علاوہ کچھ نہیں کررہی ہے… این سی کی طرح اس کے پاس بھی حکمرانی کے موجودہ دہرے نظام کی مشکل صورتحال سے نمٹنے کا کوئی موثر اور قابل عمل نسخہ نہیں ہے… بالکل بھی نہیں ہے ۔ ہے نا ؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نتیش کمار کی غیر مہذب حرکت: پاکستان پہلے اپنے گھر کی حالت سدھارے

Next Post

ٹریوس ہیڈ کی ناقابلِ شکست سنچری، آسٹریلیا بڑی برتری کی جانب گامزن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اتفاق اور نہ اتحاد!

2026-06-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

 گرما میں بھی….!

2026-06-03
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

دُکھتی رگ پر ہاتھ

2026-06-02
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

اونٹ رے اونٹ تیری….

2026-05-31
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

 …. ایک اور بات !

2026-05-30
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

عید قربان

2026-05-27
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

حج کا بلاوا؟

2026-05-26
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

وزیر اعلیٰ لاپتہ :ہاں تو؟

2026-05-24
Next Post
ہیڈ گلابی گیند کے ٹیسٹ کے ٹاپ بلے بازوں کے کلب میں شامل

ٹریوس ہیڈ کی ناقابلِ شکست سنچری، آسٹریلیا بڑی برتری کی جانب گامزن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.