جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

کھوٹے سکے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-19 - Updated on 2025-12-20
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اتفاق اور نہ اتحاد!

 گرما میں بھی….!

 روپے پیسوں کے پےچھے بھاگنے والی اس دنےا میں کمبخت جذبات اور احساسات کھوٹے سکے کی حےثےت رکھتے ہیں ….جی ہاں کھوٹے سکے جن کی کوئی قدر و قےمت نہیں ہوتی ۔ہاں اگر ہم ایک دو سو سا ل پےچھے چلے جائےں تو ممکن ہے کہ اُس وقت کسی کسی کےلئے جذبات اور احساسات کوئی معنی رکھتے تھے ‘ لیکن بھےا آجکل کی دنےا میں نہیں ….بالکل بھی نہیں ۔دنےا بڑی تےز ہو گئی ہے‘ اس کی رفتار ‘برق رفتار ہے اور اےسے میں کس کے پاس اتنا وقت ہے کہ وہ خود کو جذبات کی رو میں بہنے دے۔آج کی حقےقت ےہ ہے کہ لوگ حقےقت کی دنےا میں رہتے ہیں ‘اےسی دنےا جس کا دےن دھرم روپے پےسہ ہے اور کچھ نہیں ۔ لوگوں کو صرف روپے پےسے سے غرض ہے ‘کسی اور بات سے نہیں ….جذبات اور احساسات سے بالکل بھی نہیں ۔ ےہ روپے پےسے غرےب کی بھی ضرورت ہے اور امےر کی ہے ۔ غرےب ملک کی بھی اور امےر ملک کی بھی ۔روپے پےسوں سے ہی اور روپے پیسوں کےلئے ہی آج کی دنےا میں رشتے بنتے اور بگڑتے ہیں ….دوست دشمن بن جاتے ہیں اور دشمن دوست ۔ےہ روپے پےسہ ہی ہے جو آجکل لوگوں کا خدا بن گےا ہے …. لوگوں کا ہی نہیں بلکہ ساری دنےا کا….دنےا کے سارے ممالک کا ‘ امےر ممالک کا بھی اور غرےب ممالک کا بھی ۔ مادی فوائد ہی طے کرتے ہیں کہ کس کے ساتھ کس طرح کے تعلقات استوار کرنے ہیں اور ےہی آج کی سچائی اور حقےقت ہے ۔آجکل کے رشتوں میں جذبات اور احساسات کےلئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔ہندوستان دنےا کےلئے ایک بڑی منڈی کے روپ میں ابھر کر سامنا آگےا ہے ‘ےہ ایک بہت بڑا مارکیٹ ہے جہاں ہر ایک ملک اپنی قسمت آزمانا چاہتے ہیں۔آج کسی کو کسی سے کوئی جذباتی لگاو ¿ نہیں ‘ کوئی ملک کسی ملک سے جذباتی رشتے استوار نہیں کررہا ہے بلکہ ان رشتوں کی بنےاد روپے پےسہ ہے اور کچھ نہیں ۔ہر کوئی ملک اپنے حصے کا حصہ حاصل کرنے کی دوڈ میں ہے کہ ممالک کے باہمی تعلقات میں اقتصادےات نے جذبات اور احساسات کو بے دخل کر کے ان کی جگہ حاصل کر لی ہے ۔ اور ےہی اس صدی ….۱۲ ویں صدی کی حقےقت۔یہ حقےقت کہ جذبات اور احساسات چاہے کسی قوم کےلئے کتنے ہی اہم اور مقدم ہوںان کی حےثےت کھوٹے سکوں سے زےادہ کچھ نہیں…. بالکل بھی نہیں ہے ۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اونتی پورہ میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف کارروائی‘۲ٹریکٹر ضبط

Next Post

محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے امیدواروں کا بھرتیوں کو کالعدم قراردینے کا خیر مقدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اتفاق اور نہ اتحاد!

2026-06-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

 گرما میں بھی….!

2026-06-03
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

دُکھتی رگ پر ہاتھ

2026-06-02
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

اونٹ رے اونٹ تیری….

2026-05-31
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

 …. ایک اور بات !

2026-05-30
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

عید قربان

2026-05-27
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

حج کا بلاوا؟

2026-05-26
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

وزیر اعلیٰ لاپتہ :ہاں تو؟

2026-05-24
Next Post
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے امیدواروں  کا بھرتیوں کو کالعدم قراردینے کا خیر مقدم

محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے امیدواروں کا بھرتیوں کو کالعدم قراردینے کا خیر مقدم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.