جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اونتی پورہ میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف کارروائی‘۲ٹریکٹر ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-19
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

اونتی پورہ پولیس نے قدرتی وسائل کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے غیر قانونی کان کنی کی سرگرمیوں کے خلاف اپنی مہم تیز کر دی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مخصوص اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن اونتی پورہ کی ایک ٹیم نے چرلی گنڈ اونتی پورہ میں غیر قانونی ریت نکالنے کے خلاف آپریشن انجام دیا۔
ترجمان نے کہا کہ کارروائی کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ بعض افراد قوانین اور ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لیولرز سے لیس ٹریکٹروں کے ذریعے بڑی مقدار میں غیر قانونی طور پر ریت نکالنے میں ملوث تھے ۔
ملوث افراد کی شناخت سمیع احمد صوفی ولد غلام محمد صوفی ساکن کدلہ بل اونتی پورہ، شبیر احمد صوفی ولد غلام قادر صوفی، مشتاق احمد لون ولد عبد السلام لون، شبیر احمد لاوے ولد علی محمد لاوے ، رمیز احمد لاوے ولد غلام حسن لاوے ، شکیل احمد صوفی ولد عبداللہ صوفی اور بشیر احمد صوفی ولد مرحوم غلام محمد صوفی ساکنان چرلی گنڈ اونتی پورہ کے طور پر کی گئی۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ کارروائی کے دوران دو ٹریکٹر ریت سمیت ضبط کئے گئے ۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں متعلقہ قانونی دفعات کے تحت مزید کارروائیاں انجام دی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا

Next Post

کھوٹے سکے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

کھوٹے سکے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.