جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

’این سی نے خصوصی حیثیت کی بحالی کی جدوجہد ترک کی ہے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-18
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے بدھ کے روز حکمران نیشنل کانفرنس (این سی) پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پارٹی نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کی جدوجہد ترک کر دی ہے اور اب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایجنڈے کے مطابق ریاستی درجہ اور بزنس رولز کے نفاذ کی راہ پر گامزن ہے ۔
پی ڈی پی کے سینئر رہنما وحید پرہ نے کہا کہ آرٹیکل۳۷۰کیلئے جدوجہد کرنے کا نیشنل کانفرنس کا دعویٰ اب بے نقاب ہو چکا ہے ۔
پرہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ نیشنل کانفرنس نے نہ صرف۵؍اگست ۲۰۱۹کے اقدامات کو معمول بنانے کا عمل مکمل کر لیا ہے بلکہ بی جے پی کے ساتھ ایک مقدس اتحاد کو بھی مضبوط کر دیا ہے ۔
پی ڈی پی ممبر اسمبلی نے اپنی پوسٹ میں مزید کہا’’انتخابات کے دوران خصوصی حیثیت کی بحالی کے وعدوں سے لے کر اب صرف بزنس رولزکی درخواست تک، یہ ثابت ہو چکا ہے کہ آرٹیکل ۳۷۰کیلئے این سی کی جدوجہدمحض ایک دکھاوا تھی، جو اب ختم ہو چکا ہے ‘‘۔
اپوزیشن پارٹی کا یہ ردعمل اس میمورنڈم کے پس منظر میں سامنے آیا ہے جو منگل کے روز نیشنل کانفرنس کے تین راجیہ سبھا اراکین نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو پیش کیا تھا۔
اس میمورنڈم میں جموں و کشمیر کیلئے ریاستی درجہ کی بحالی، انتظامی امور کیلئے بزنس رولز کو نوٹیفائی کرنے اور مرکز کے زیر انتظام خطے سے باہر کی جیلوں میں قید قیدیوں کو واپس جموں و کشمیر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
پی ڈی پی نے دعویٰ کیا ہے کہ این سی کے حالیہ اقدامات سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ پارٹی نے آرٹیکل۳۷۰ اور خصوصی حیثیت کی بحالی کے بنیادی موقف سے پسپائی اختیار کر لی ہے ، جس پر وادی کی سیاست میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموںکشمیر کا مرکزپر مالی انحصار بڑھ گیا ہے‘

Next Post

سانبہ کے منسار علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

سانبہ کے منسار علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.