جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

Special Appearance

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-13
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لوگوں کیلئے لڑنا …. لڑائی نہیں

کوئی مستعفی نہیں ہوگا!

فلموں بالی ووڈ فلموں میں ایسے بھی کردار ہوتے ہیں جو پوری فلم میں ایک یا دو بار جلوہ افراوز ہو تے ہیں… اور پھر منظر سے غائب ہو جاتے ہیں… ان کے بغیر فلم آگے بڑھتی ہے اور اس کا دی اینڈ بھی ہو جاتا ہے… ایسے کردادوں کا فلم میں نمودار ہونے کو Special Appearanceکہتے ہیں … بس یہیSpecial Appearance اپنے راہل بابا بھی سیاست میں دیتے ہیں اور پھر منظر سے غایب ہو جاتے ہیں… کہیں کسی ایک دیش میں تو کہیں کسی دوسرے دیش میں … خبر ہے کہ رابل بابا اب کے ۱۵ دسمبر کو جرمنی جا رہے ہیں… اب ہم یہ تو نہیں کہہ رہے ہیں کہ انہیں جرمنی نہیں جانا چاہئے لیکن ان کے ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ کیا بات ہو ئی ہے کہ پارلیمنٹ کا موسم سرما کا اجلاس جاری ہے اور…اور حزب اختلاف کے لیڈر یا ایل او پی صاحب غیر ملکی دورے پر جا رہے ہیں… بی جے پی کا تو کہنا ہے کہ راہل بابا سچ میں ایل او پی  ہیں… لیڈر آف پریاٹن (سیاحت کا لیڈر)… اب صاحب ہم تو ان کے بارے میں ایسا نہیں کہیں گے لیکن… لیکن یہ سچ ہے کہ راہل بابا کا سیاست میں Special Appearance  دینے کا معاملہ … ان کی یہ بات ہماری سمجھ میں نہیں آر ہی ہے… اہم موقعوں پر یہ جناب غائب ہو جاتے ہیں… جموںکشمیر میں الیکشن تھے تو … تو جموں کی انتخابی مہم سے یہ غائب … آخری موقع تک غائب تھے… ایسا ہی کچھ بہار کے حالیہ اسمبلی الیکشن میں بھی دیکھنے میں آیا … اور اب لوک سبھا اجلاس میں بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے… راہل بابا تو وندے ماترم پر خصوصی اجلاس میں بھی کہیں دکھائی نہیں دئے اور … اور ان کی غیر موجودگی کو اپنے وزیرا عظم مودی جی نے بھی محسوس کیا اور… اور اس کا اظہار بھی کیا … ہمیں راہل بابا کی غیر موجودگی پر کوئی اعتراض نہیں ہے… اور اس لئے نہیں ہے کیونکہ … کیونکہ ان کے بغیر بھی ملک کی سیاست چلتی ہے… آگے بڑھتی ہے…کام ہو تے ہیں… الیکشن ہو تے ہیں… سب کچھ بغیر کسی خلل کے جاری رہتا ہے… بالی ووڈ فلم کی طرح … ہاں اگر کچھ نہیں چل رہا ہے… کچھ آگے نہیں بڑھ رہا ہے تو وہ ہے کانگریس پارٹی اور… اور سیاست…سنجیدہ سیاست میں رابل بابا کا گراف بھی ۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کا بڑھتا ماحولیاتی بحران

Next Post

بی بی ایل کی مقبولیت میں پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں کا اہم کردار ہے، شاداب خان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

لوگوں کیلئے لڑنا …. لڑائی نہیں

2026-07-24
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

کوئی مستعفی نہیں ہوگا!

2026-07-23
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

دہلی کی بے دلی!

2026-07-22
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

بارش پر مقدمہ

2026-07-21
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

سرما نہیں گرما میں اسکول بند رکھئے!

2026-07-19
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

موسم گرما اور بہکی بہکی باتیں

2026-07-18
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

جناب! غصہ تھوک دیجئے

2026-07-16
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

۱۳ جولائی کے کتنے سچ ہیں؟

2026-07-15
Next Post
فٹنس مسائل شاداب کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے

بی بی ایل کی مقبولیت میں پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں کا اہم کردار ہے، شاداب خان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.