ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پولیس کی بغیر درست دستاویزات کے چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-13
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

ٹریفک قواعد کی خلاف ورزیوں کے خلاف ہفتہ بھر جاری رہنے والی کارروائیوں کے دوران شوپیاں پولیس نے دیگر ریاستوں کی رجسٹریشن رکھنے والی۱۴۴گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائیاں انجام دی ہیں جو خرید و فروخت کے بعد لازمی ملکیت کی منتقلی کے بغیر سڑکوں پر چل رہی تھیں۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ خصوصی پولیس ٹیموں کو مختلف مقامات پر تعینات کیا گیا تاکہ ایسی گاڑیوں کی نشاندہی کی جاسکے ۔
ترجمان نے کہا کہ کارروائیوں کے دوران متعدد گاڑیاں بغیر مناسب ملکیت کی منتقلی اور لازمی دوبارہ رجسٹریشن کے چلائی جا رہی تھیں جو ضوابط کی خلاف ورزی ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ اس پر موٹر وہیکلز ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت کارروائی شروع کر دی گئی جن میں غیر رجسٹریشن اور ملکیت منتقل نہ کرنے کے معاملات شامل ہیں۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ کارروائی گذشتہ چند ہفتوں سے جاری ایک وسیع مہم کا حصہ ہے جس کے دوران شوپیاں پولیس پہلے ہی بڑی تعداد میں ایسی گاڑیوں کے خلاف کارروائی انجام دے چکی ہے جو اس نوعیت کی خلاف ورزی میں ملوث ہیں۔
ترجمان نے تمام گاڑی مالکان کو مشورہ دیا کہ وہ خرید و فروخت کے بعد ملکیت کی بروقت منتقلی اور لازمی رجسٹریشن کے تقاضوں کو پورا کریں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لال قلعہ دھماکہ کیس۳ ڈاکٹر اور خطیب ۱۲ دن کی عدالتی تحویل میں

Next Post

’ملاوٹ شدہ‘ انڈوں کا معاملہ: ٹیمیں نمونے اکٹھا کرنے میں مصروف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
’ملاوٹ شدہ‘ انڈوں کا معاملہ: ٹیمیں نمونے اکٹھا کرنے میں مصروف

’ملاوٹ شدہ‘ انڈوں کا معاملہ: ٹیمیں نمونے اکٹھا کرنے میں مصروف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.