ہفتہ, مئی 17, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کنگن میں بھیانک حادثہ 2 جواں سال نوجوان از جان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-07
in تازہ تریں
A A
کنگن میں بھیانک حادثہ 2 جواں سال نوجوان از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پونچھ:گولہ باری کے بعد نقل مکانی کرنے والے لوگ گھروں کو لوٹنے لگے

آئی ایم ایف کو پاکستان کی امداد پر دوبارہ سوچنا چاہیے: راجناتھ سنگھ

سرینگر/۷جولائی
جموںکشمیر کے وسطی ضلع گاندر بل کے مارگنڈ کنگن کے نزدیک ٹاٹا سومو اور سکوٹی کے درمیان زور دار ٹکر کے باعث دو نوجوانوں کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز سرینگر لہیہ شاہراہ پر مار گنڈ کنگن کے نزدیک ٹاٹا سومو اور سکوٹی کے درمیان ٹکر ہوئی جس وجہ سے سکوٹی پر سوار دو نوجوان خون میں لت پت ہوئے ۔انہوں نے بتایا کہ دونوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دیا۔
حادثے میں جاں بحق ہوئے ایک نوجوان کی شناخت سمیر احمد خان ساکن کنگن کے بطور ہوئی جبکہ دوسرے کی پہچان کے لئے کارروائی شروع کی گئی ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں دوست ہے اور وہ بازار کی طرف جارہے تھے کہ راستے میں ہی ٹا ٹا سومو سے وہ ٹکرا گئے جس وجہ سے دونوں کی موت واقع ہوئی۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔
بتادیں کہ ایک ہفتے قبل مامر کنگن میں بھی سکوٹی سوار ٹریفک حادثے میں از جان ہوا تھا۔
بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پر عوامی حلقوں نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ متعلقہ محکمہ ٹریفک حادثات پر قابو پانے میں مکمل طورپر ناکام ثابت ہو چکا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منوج سنہا نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی

Next Post

کپوارہ میں ایل او سی پی در ندازی کی کوشش ناکام، ایک فوجی جوان اور ایک جنگجو ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
تازہ تریں

پونچھ:گولہ باری کے بعد نقل مکانی کرنے والے لوگ گھروں کو لوٹنے لگے

2025-05-16
خود کار ڈرافٹ
تازہ تریں

آئی ایم ایف کو پاکستان کی امداد پر دوبارہ سوچنا چاہیے: راجناتھ سنگھ

2025-05-16
پاکستان کو نقصان پہنچ رہا تھا‘ جنگ بندی کی تجویز اس نے دی :بھارت
تازہ تریں

پاکستان کو نقصان پہنچ رہا تھا‘ جنگ بندی کی تجویز اس نے دی :بھارت

2025-05-15
’کیا جوہری ہتھیار پاکستان کے ساتھ محفوظ ہیں؟‘ راجناتھ کی بین الاقوامی مداخلت کی اپیل
تازہ تریں

’کیا جوہری ہتھیار پاکستان کے ساتھ محفوظ ہیں؟‘ راجناتھ کی بین الاقوامی مداخلت کی اپیل

2025-05-15
راجناتھ سنگھ ایک روزہ دورہ پر سری نگر پہنچ گئے
تازہ تریں

راجناتھ سنگھ ایک روزہ دورہ پر سری نگر پہنچ گئے

2025-05-15
فرانس: تیراکی کے دوران خواتین کے برکینی استعمال کرنے کی پر پابندی
تازہ تریں

ترال میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-15
’بھارت سندھ آبی معاہدے کی معطلی پر دوبارہ غور کرے‘،پاکستانی کی درخواست
تازہ تریں

’بھارت سندھ آبی معاہدے کی معطلی پر دوبارہ غور کرے‘،پاکستانی کی درخواست

2025-05-15
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
تازہ تریں

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-13
Next Post
۲۰۱۸ کے بعد سے سرحد پار دراندازی میں نمایاں کمی آئی ہے ‘حکومت کا اعتراف

کپوارہ میں ایل او سی پی در ندازی کی کوشش ناکام، ایک فوجی جوان اور ایک جنگجو ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.