ممبئی// مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شنڈے نے بدھ کو کہا کہ کووڈ دوران تشکیل دی گئی ریاستی سطح کی ٹاسک فورس کو معمول کے مطابق اپنا کام جاری رکھنا چاہئے۔
مسٹر شنڈے نے ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر سنجے اوک سے ملاقات کے بعد یہ ہدایات دیں۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کووڈ کی صورتحال پر حکومت کو مناسب ہدایات دینے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہئے۔