پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

بھاگلپور: خصوصی چیکنگ مہم کے تحت 840 بغیر ٹکٹ مسافر پکڑے گئے ، 5.75 لاکھ سے زائد جرمانہ وصول

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-23
in کاروبار
A A
سرینگر جموں قومی شاہراہ جزوی بحال‘ درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

بھاگلپور، 22 نومبر (یواین آئی) بہار میں مشرقی ریلوے کے مالدہ ڈویژن کی جانب سے صاحب گنج۔ بھاگلپور اور جمال پور۔ بھاگلپور ریل سیکشن پر چلائی گئی خصوصی ٹکٹ چیکنگ مہم کے دوران گزشتہ دو دنوں میں کل 840 بغیر ٹکٹ مسافروں کو پکڑا گیا ہے اور اس مہم کے تحت ان مسافروں سے کل 5,75,225 روپے کا جرمانہ وصول کیا گیا ہے ۔
مشرقی ریلوے کے پرنسپل چیف کمرشیل مینجر ڈاکٹر ادے شنکر جھا نے اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ خصوصی مہم بھاگلپور، صاحب گنج، پیرپینتی، کہلگا[؟]ں، سلطان گنج، ابھے پور اور جمال پور جیسے اہم اسٹیشنوں پر چلائی گئی۔ دو دنوں تک جاری اس مہم میںاپ اور ڈا[؟]ن دونوں سمتوں میں چلنے والی تمام ایکسپریس اور پیسنجر ٹرینوں میں وسیع پیمانے پر ٹکٹ جانچ کی گئی۔
مہم کی قیادت مالدہ کے اے سی ایم (کمرشیل) تاپس کمار وشواس نے کی۔ اس دوران علاقائی ریلوے افسران، اسٹیشن ڈائریکٹر، کمرشیل سپروائزر اور ٹکٹ انسپکٹرز کی ٹیموں نے مشترکہ طور پر کارروائی کی۔ پوری مہم میں ریلوے پروٹیکشن فورس نے اہم تعاون فراہم کیا۔
ڈاکٹر جھا کے مطابق اس مہم کا براہ راست اثر مالدہ ڈویژن کے مختلف ریلوے سیکشنوں میں دیکھا گیا ہے ، جہاں بغیر ٹکٹ سفر میں کمی درج کی گئی ہے اور اہم اسٹیشنوں کی آمدنی میں اضافہ ہوا ہے ۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اسٹیشنوں پر ٹکٹ کاونٹر کی بھیڑ کم کرنے کے لیے مسافروں کو خودکار ٹکٹ وینڈنگ مشینیں اور ریل ون موبائل ایپ کے ذریعے آن لائن ٹکٹ بکنگ کی سہولت فراہم کی گئی ہے ۔ ریلوے مسلسل مسافروں کو ان خدمات کے زیادہ استعمال کے لیے بیدار بھی کر رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امن منصوبہ قبول کرنے کی ٹرمپ کی یوکرین کو 27 نومبر کی ڈیڈ لائن

Next Post

بنگال میں ضلع مجسٹریٹ کے خلاف شوبھندو ادھیکاری کی شکایت الیکشن کمیشن کے زیر غور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

2026-08-28
Next Post
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری

بنگال میں ضلع مجسٹریٹ کے خلاف شوبھندو ادھیکاری کی شکایت الیکشن کمیشن کے زیر غور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.