بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

معراج ملک کی عرضداشت چار دسمبر کو حتمی سماعت کیلئے مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-21
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں/۲۰نومبر
جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے)کے تحت حراست میں رکھے گئے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے اور جموں و کشمیر یونٹ کے صدر معراج ملک کی طرف سے دائر درخواستِ۴دسمبر کو حتمی دلائل کے لیے مقرر کر دی ہے ۔
جمعرات کو جسٹس یوسف وانی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، جس دوران ملک کی قانونی ٹیم نے حراست کے خلاف تفصیلی دلائل پیش کیے ۔
عاپ کی ترجمان اور وکیل اپو سنگھ سلامتھیا کے مطابق سینئر ایڈووکیٹ راہل پنتھ نے عدالت کے روبرو مؤقف اختیار کیا کہ پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جاری کردہ نظربندی کے احکامات غیر قانونی اور غیر مستند ہیں۔
معراج ملک کو۸ستمبر کو پی ایس اے کے تحت ’امن و امان میں خلل‘کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں بعد میں کٹھوعہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ ملک نے۲۴ستمبر کو ہائی کورٹ میں عرضداشت داخل کی تھی، جس میں گرفتاری کو چیلنج کرنے کے ساتھ ساتھ۵کروڑ روپے معاوضے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے ۔
عدالت نے دلائل سننے کے بعد کیس کی مزید کارروائی کو۴دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے اس تاریخ کو حتمی سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
ملک کی قانونی ٹیم میں راہل پنتھ کے ساتھ ایڈووکیٹ ایس ایس احمد، ایم طارق مغل اور ایم ذوالقرنین چودھری بھی شامل ہیں، جو کیس کی پیروی کر رہے ہیں۔ایجنسی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میںکشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ‘ اے کے۴۷ کے کارتوس برآمد: پولیس

Next Post

دہلی دھماکے کے بعد پولیس کا وادی بھر میں کھادوں اورہارڈ ویئراسٹوروں کا معائنہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
دہلی دھماکے کے بعد پولیس کا وادی بھر میں کھادوں اورہارڈ ویئراسٹوروں کا معائنہ

دہلی دھماکے کے بعد پولیس کا وادی بھر میں کھادوں اورہارڈ ویئراسٹوروں کا معائنہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.