جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کپواڑہ میں کمین گاہ سے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد:دفاعی ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-10
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
سرنکوٹ میں جنگجو مخالف آپریشن کے دوران اسلحہ وگولہ بارود ضبط

POONCH, NOV 30 (UNI):- Security forces recovered cache of arms and ammunition in Surankote belt of Poonch district in Jammu and Kashmir on Wednesday. UNI PHOTO-32U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۹؍اکتوبر
شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے وارسن علاقے میں فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے ایک کامیاب آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی کمین گاہ سے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا ہے ۔
فوج کی چنار کور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ کارروائی مخصوص انٹلی جنس اطلاع کی بنیاد پر۸؍اکتوبر کو بریجتھور جنگلاتی علاقے میں انجام دی گئی۔
بیان کے مطابق مخصوص خفیہ اطلاع ملنے پر فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے بریجتھور فاریسٹ، وارسن کپواڑہ کے علاقے میں مشترکہ سرچ آپریشن شروع کیا۔ دورانِ تلاشی، سیکورٹی فورسز نے ایک دہشت گرد ٹھکانہ دریافت کیا، جہاں سے دو اے کے سیریز رائفلیں، چار راکٹ لانچرز، بھاری مقدار میں گولہ بارود اور دیگر جنگی ساز و سامان برآمد کیا گیا۔
فوجی ذرائع کے مطابق برآمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس خفیہ ٹھکانے کا استعمال ممکنہ طور پر دراندازی یا کسی بڑے دہشت گردانہ حملے کی تیاری کے لیے کیا جا رہا تھا۔
ایک سینئر پولیس افسر نے کہا کہ یہ کامیابی سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی اور بین ایجنسی ہم آہنگی کا نتیجہ ہے ، جس سے دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو بڑا جھٹکا لگا ہے ۔
ذرائع کے مطابق شمالی کشمیر میں حالیہ ایام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز میں تیزی لائی گئی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے کو بروقت ناکام بنایا جا سکے ۔ علاقے میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے اور مزید مشتبہ مقامات کی چھان بین کی جا رہی ہے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی سرمایہ کاروں کے لیے ہندوستان میں سرمایہ کاری کا بہترین موقع: وزیراعظم مودی

Next Post

بات کئی دہائیوںکی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

بات کئی دہائیوںکی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.