بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شوپیاں اور کولگام میں دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

اودھم پور میں منشیات فروش کو دھرلیا گیا‘ہیروئن بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-27
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۶۲ستمبر

             جموںکشمیر پولیس نے شوپیاں اور کولگام میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے انہیں سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔

            پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کولگام پولیس نے نیو بائی پاس کراسنگ پر ایک مشکوک گاڑی کو روک کر اس کی تلاشی لی جس دوران گاڑی سے چار بیگوں میں چھپائی گئی ۵۵کلو گرام ممنوعہ نشیلی اشیا · برآمد ہوئی۔

متعلقہ

جی ایم سی راجوری میں ایم بی بی ایس  کی مزید۵۰ نشستوں کی منظوری

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

            پولیس نے موقع پر ہی گاڑی کے ڈرائیور مظفر احمد بٹ ولد غلام نبی بٹ ساکن ڈونی پاوا بجبہاڑہ کی گرفتاری عمل میں لائی۔

            دریں اثنا، شوپیان پولیس نے دارباغ وچھی کے چیک پوسٹ پر ایک مشکوک شخص امتیاز احمد ڈار ولد علی محمد ڈار کو روک کر تلاشی لی۔ اس کے قبضے سے۴ئ۲ کلوگرام چرس اسٹک برآمد ہوئی۔ اس کے خلاف ایف آئی آرزیر نمبر ۵۲۰۲/۵۷کے تحت پولیس اسٹیشن زینہ پورہ کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے ۔

            پولیس نے ایک دفعہ پھر عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کو مطلع کریں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروشی سماج کے لئے ناسور بن چکی ہے لہذا اس کا قلع قمع کرنے کی خاطر ہر ایک کو اپنا دست تعاون فراہم کرنا چاہئے ۔

            ادھرجموںکشمیر پولیس نے ضلع اودھم پور میں ایک اور بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔

            ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن ریہام بل کی ایک ٹیم نے گشت اور چیکنگ ڈیوٹی کے دوران ایک مشکوک شخص کو دھر لیا جس نے پولیس کو دیکھ کر موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی۔

            ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے۳۵ئ۳گرام ہیروئن بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کو بر سر موقع ہی گرفتار کیا گیا۔

            ملزم کی شناخت جیون کمار ولد تولیندر کمار ساکن وارڈ نمبر۷، اودھم پور کے طور پر ہوئی ہے ۔

            پولیس ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن ریہام بل میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۵۲۰۲/۷۴۱ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔

ترجمان نے کہا کہ پولیس منشیات کی بیخ کنی کےلئے پر عزم ہے ۔

یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اب پوسٹل بیلٹس کی گنتی ووٹوں کی گنتی کے بعد ہوگی: الیکشن کمیشن

Next Post

۱۵۰۰ کروڑ روپے کا نقصان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 نیٹ پیپر لیک معاملے کی شفاف   تحقیقات ہونی چاہئے :سکینہ
اہم ترین

جی ایم سی راجوری میں ایم بی بی ایس  کی مزید۵۰ نشستوں کی منظوری

2026-07-22
 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

۱۵۰۰ کروڑ روپے کا نقصان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.