جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر میں آئندہ ماہ موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-25
in مقامی خبریں
A A
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا

Weather

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر/۲۴ستمبر
ماہرین موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے ایک مہینے کے دوران موسم مجموعی طور خشک رہنے کا امکان ہے ۔
کشمیر ویدر کا کہنا ہے کہ کشمیر میں اگلے۳۰دنوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ کچھ مقامات پر اگلے۴۸گھنٹوں کے دوران مختصر مرحلوں کی ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ ۸؍اور ۲۵؍اکتوبر کے درمیان، دو کمزور مغربی ہوائیں وارد وادی ہونے کا امکان ہے ، جو کچھ مقامات پر ہلکی بارش/برفباری کا باعث بن سکتی ہیں۔
کشمیر ویدر کے مطابق اگلے ایک ماہ کے دوران مجموعی طور پر موسم کا رجحان خشک رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں نمایاں گراوٹ درج ہوسکتی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ وادی میں اس دوران درجہ حرارت میں اضافہ درج ہوسکتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ دن اور رات کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوسکتا ہے تاہم۱۰؍اکتوبر کے بعد اس میں بھی بتدریج گراوٹ متوقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں منشیات فروش گرفتار چرس جیسا مواد بر آمد:پولیس

Next Post

پاکستان نے سری لنکائی بلے باز کو ناپسندیدہ ریکارڈ تھما دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post

پاکستان نے سری لنکائی بلے باز کو ناپسندیدہ ریکارڈ تھما دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.