ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویسٹ انڈیزکا ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-18
in کھیل
A A
ویسٹ انڈیزکا ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

اینٹیگا، 17 ستمبر (یو این آئی ) ویسٹ انڈیز نے ہندوستان کے خلاف 2 اکتوبر سے شروع ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ سیریز جون جولائی 2025 میں آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے بعد نئی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل میں روسٹن چیز کی قیادت والی ٹیم کے لیے دوسری سیریز ہے۔ اس سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز نے پہلی بار بائیں ہاتھ کے اسپنر خیری پیئرے کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ ٹیگ نرائن چندر پال اور ایلک اتھانازے کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ 33 سالہ کھلاڑی ویسٹ انڈیز چیمپیئن شپ میں مستقل کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13.56 کی اوسط سے 41 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ چندر پال جنہوں نے 10 ٹیسٹ میں 560 رنز بنائے ہیں۔
ٹیم میں تبدیلیوں کے بارے میں ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ایلک ایتھانازے کو اسپن بولنگ کے خلاف ان کی طاقت اور خوبیوں کی وجہ سے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
پہلا ٹیسٹ 2 اکتوبر سے احمد آباد میں شروع ہوگا۔ دوسرا ٹیسٹ 10 اکتوبر کو دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ہوگا۔
ہندوستان کے دورے کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم اس طرح ہے: روسٹن چیز (کپتان)، جومل واریکن (نائب کپتان)، کیولن اینڈرسن، ایلک اتھانازے، جان کیمبل، ٹیگ نرائن چندر پال، جسٹن گریویز، شائی ہوپ (وکٹ کیپر)، ٹیون املاچ، الزاری کنگ جوزف، شمار جوزف، برینڈن اینڈرسن فلپ، خاری پیئرےاور جیڈن سیلز۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمرتی مندھانا کی سنچری سے ہندوستانن کا 292 کا چیلنجنگ اسکور

Next Post

ہندوستانی خواتین ٹیم نے آسٹریلیا کو 102 رنز سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
ہندوستانی خواتین ٹیم نے آسٹریلیا کو 102 رنز سے شکست دی

ہندوستانی خواتین ٹیم نے آسٹریلیا کو 102 رنز سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.