جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اسمرتی مندھانا کی سنچری سے ہندوستانن کا 292 کا چیلنجنگ اسکور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-18
in کھیل
A A
اسمرتی مندھانا کی سنچری سے ہندوستانن کا 292 کا چیلنجنگ اسکور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نیو چندی گڑھ، 17 ستمبر (یو این آئی) اسمرتی مندھانا (117) کی شاندار سنچری اور دیپتی شرما (40) کی شاندار اننگز کی بدولت ہندوستانی خواتین ٹیم نے بدھ کو دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کے سامنے 293 رنز کا ہدف دیا۔
آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ پرتیکا راول اور اسمرتی مندھانا کی ہندوستانی اوپننگ جوڑی نے مضبوط آغازدیا، پہلی وکٹ کے لیے 70 رنز کااضافہ کیا۔ ایشلے گارڈنر نے 12ویں اوور میں پرتیکا راول (25) کو آؤٹ کر کے اس شراکت کو توڑا۔ ہرلین دیول (10) رن پر آؤٹ ہوئیں۔ کپتان ہرمن پریت کور (17) کو بھی ایشلی گارڈنر نے آؤٹ کیا۔ ہندوستان کی چوتھی وکٹ 192 کے اسکور پر اسمرتی مندھانا کی صورت میں گری جنہیں تالیا میک گرا نے آؤٹ کیا۔ اسمرتی مندھانا نے 91 گیندوں میں 14 چوکے اور چار چھکے لگا کر 117 رنز بنائے۔ اس کے بعد ہندوستانی بلے باز آسٹریلیائی بولنگ اٹیک کے سامنے نہ ٹھہر سکیں۔ ہندوستان نے ریچا گھوش (29)، رادھا یادو (6) اور اروندھتی ریڈی کی وکٹیں بھی جلدی سے گنوا دیں۔ کرانتی گوڑ (2) رن پر آؤٹ ہوئیں۔ دیپتی شرما نے 53 گیندوں میں 40 رنز بنائے۔ 50ویں اوور کی پانچویں گیند پر میگن شٹ نے 18 گیندوں پر 24 رنز بنا کر اسنیہہ رانا کو آؤٹ کر کے ہندوستانی اننگز کا خاتمہ 292 کے اسکور پر کیا۔
آسٹریلیائی خواتین ٹیم کی جانب سے ڈارسی براؤن نے تین اور ایشلے گارڈنر نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ میگن شٹ، اینابیل سدرلینڈ اور تالیا میک گرا نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کو شکست دے کر اٹلی بلی جین کنگ کپ کے سیمی فائنل میں

Next Post

ویسٹ انڈیزکا ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ویسٹ انڈیزکا ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیزکا ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.