جمعہ, نومبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مہاراشٹر نے بنگال کو 10 وکٹ سے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-11-06
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برازیل میں فٹبال کا انوکھا واقعہ، فٹبال میچ کے دوران 51 ریڈ کارڈ، عالمی ریکارڈ قائم

بارش سے متاثرہ مقابلے میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

کولکاتا، 4 نومبر (یواین آئی) پردیپ ڈھاڑے (چار وکٹ) اور ہتیش والوُنج (چار وکٹ) کی شاندار گیندبازی کے بعد کپتان پرتھوی شا (ناٹ آؤٹ 53) اور سچن دھس (ناٹ آؤٹ 61) کی نصف سنچریوں کی بدولت مہاراشٹر نے رنجی ٹرافی ایلیٹ گروپ سی کے مقابلے میں بنگال کو 10 وکٹ سے شکست دے دی۔
آج یہاں بنگال نے اپنی دوسری اننگز چار وکٹ پر 74 رن سے آگے بڑھائی۔ صبح کے سیشن میں پردیپ ڈھاڑے نے سورج سندھوجیسوال (صفر) کو آؤٹ کرکے مہاراشٹر کو پانچویں کامیابی دلائی۔ 30ویں اوور میں شہباز احمد بھی صفر پر ڈھاڑے کا شکار بنے۔ اس کے بعد بلے بازی کے لیے آئے سمنت گپتا نے ابھیشیک پوریل کے ساتھ اننگز سنبھالنے کی کوشش کی۔ پوریل 65 رن بنا کر ساتویں وکٹ کے طور پر آؤٹ ہوئے۔ پردیپت پرمانک صفر اور محمد شامی چھ رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
55ویں اوور کی چوتھی گیند پر ڈھاڑے نے سمنت گپتا (59) کو بولڈ کرکے بنگال کی دوسری اننگز 186 رن پر سمیٹ دی۔ اس طرح مہاراشٹر کو جیت کے لیے 112 رن کا ہدف ملا۔
مہاراشٹر کی جانب سے پردیپ ڈھاڑے اور ہتیش والوُنج نے چار چار وکٹیں حاصل کیں، جبکہ تنَے سنگھوی نے دو بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔
112 رن کے ہدف کے تعاقب میں مہاراشٹر نے 19.4 اوور میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 114 رن بنا کر مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ کپتان پرتھوی شا 53 اور سچن دھس 61 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برازیل میں فٹبال کا انوکھا واقعہ، فٹبال میچ کے دوران 51 ریڈ کارڈ، عالمی ریکارڈ قائم

Next Post

روس اور یوکرین کے درمیان ڈرون حملوں کا تبادلہ، ریازان میں آئل ریفائنری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

برازیل میں فٹبال کا انوکھا واقعہ، فٹبال میچ کے دوران 51 ریڈ کارڈ، عالمی ریکارڈ قائم

2026-11-06
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

بارش سے متاثرہ مقابلے میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

2026-11-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں کوہلی نے پونٹنگ کی برابری کی

2026-11-05
یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے
کھیل

یوتھ اولمپک کھیلوں میں ہندوستان کے 17 ایتھلیٹ 11 مقابلوں میں حصہ لیں گے

2026-10-31
ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں
کھیل

ہندوستان کی نظریں جیت کے ساتھ اختتام پر مرکوز، نیوزی لینڈ ایک اور شاندار کارکردگی کا خواہاں

2026-10-31
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے تین ون ڈے کے لیے عاقب نبی ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-10-31
کھیل

ہندوستانی مردوں کی ٹیم کامن ویلتھ کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی

2026-10-31
اہم ترین

رن فار یونٹی‘ کے پیش نظر آج  بلیوارڈ روڈ پر ٹریفک پابندیاں

2026-10-31
Next Post
حوثی باغیوں کا ریاض اور ابہا کے ہوائی اڈوں اور سعودی آرامکو کی تنصیبات پر حملے کا دعویٰ

روس اور یوکرین کے درمیان ڈرون حملوں کا تبادلہ، ریازان میں آئل ریفائنری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.