بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

این ڈی اے امیدوار سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب

انڈیا بلاک کے امیدوار کو ۱۵۲ ووٹوں سے ہرایا ‘ وزیر اعظم مودی کی مبارکباد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-10 - Updated on 2025-09-11
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
این ڈی اے امیدوار سی پی رادھاکرشنن نائب صدر جمہوریہ منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) کے امیدوار سی پی رادھاکرشنن ملک کے نئے نائب صدرجمہوریہ کے طور پر منتخب ہوئے ہیں۔ مسٹر رادھاکرشنن نے نائب صدرجمہوریہ کے عہدے کے انتخاب کے لیے منگل کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے ووٹنگ میں انڈیا الائنس کے امیدوار و سابق جج بی سدرشن ریڈی کو۱۵۲ووٹوں سے ہرا دیا۔
انتخابی افسر پی سی مودی نے ووٹوں کی گنتی کے بعد رادھاکرشنن کو نائب صدرجمہوریہ کے لیے منتخب قرار دیا۔ انہوں نے بتایا کہ کل۷۸۱ووٹوں میں سے۷۶۷ووٹ پڑے ، جن میں سے رادھاکرشنن کو۴۵۲جبکہ ان کے حریف ریڈی کو۳۰۰ووٹ ملے ۔ انہوں نے کہا کہ۱۵ووٹ کالعدم قرار دیے گئے ۔
الیکشن آفیسر پی سی مودی نے بتایا کہ انتخاب میں۲ء۹۸فیصد ووٹنگ ہوئی۔ انتخابی افسر نے بتایا کہ ووٹنگ صبح دس بجے شروع ہوئی اور پانچ بجے ختم ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں امیدواروں کے نمائندوں کی موجودگی میں ووٹوں کی گنتی چھ بجے شروع ہوئی۔ سب سے پہلے ووٹوں کی قانونی حیثیت کی جانچ کی گئی جس میں۱۵ووٹ کالعدم قرار پائے ، جن میں ایک ووٹ بھی شامل ہے جو ایک رکن پارلیمنٹ نے ڈاک کے ذریعے بھیجا تھا۔
نائب صدرجمہوریہ کے انتخاب میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے اراکین شامل ہوتے ہیں۔ اس انتخاب میں ووٹرز کی کل تعداد۷۸۱تھی، جن میں لوک سبھا کے۴۴۲؍؍اور راجیہ سبھا کے۲۳۹؍اراکین شامل تھے ۔ جیت کیلئے۳۷۷ ووٹوں کی ضرورت تھی۔ رادھاکرشنن کو۴۵۲ووٹ ملے ، جو دونوں ایوانوں میں این ڈی اے کے اراکین کی کل تعداد سے زیادہ ہیں۔
بیجو جنتا دل، بھارت راشٹر سمیتی اور شیرومنی اکالی دل نے پہلے ہی اعلان کر دیا تھا کہ وہ ووٹنگ میں حصہ نہیں لیں گے ۔
دریں اثنا وزیر اعظم نریندر مودی نے سی پی رادھا کرشنن کو نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل جی سنہااور وزیر اعلیٰ عمر کا کولگام میں جاں بحق فوجیوں کو خراج عقیدت

Next Post

ماہنور علی نے یو ایس ساؤتھ ایسٹ جونیئر گولڈ اسکواش سرکٹ ٹائٹل جیت لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post

ماہنور علی نے یو ایس ساؤتھ ایسٹ جونیئر گولڈ اسکواش سرکٹ ٹائٹل جیت لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.