بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

اس سے بھی آگے جہاں اور ہے

ہارون رشید شاہ by ہارون رشید شاہ
2025-09-09
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بارش پر مقدمہ

سرما نہیں گرما میں اسکول بند رکھئے!

کشمےر مےں دو بےمارےاں ہےں …. ….اےڈز اور سرطان سے بھی خطر ناک کہ ان بےمارےوں نے پوری قوم کشمےر کا اپنی گرفت مےں لےا ہے ۔ ےہ لاعلاج بےمارےا ں نہےں اگر ہم ان کے علاج کےلئے تےار ہو جائےں ۔ ان مےں سے اگر اےک بےماری کا بھی ہم علاج کرنے کےلئے تےار ہو جائےں گے تو اللہ مےاں کی قسم دوسری بےماری خودبخود ٹھےک ہو جائےگی …. ٹھےک کےا ہو جائےگی اس کا نام و شنان ہی نہےں رہے گا ۔ےہ دو بےمارےاں ہےں بے روز گاری اور ہر کسی مےں سرکاری نوکری کی آرزو ‘ تمنا اور خواہش ۔دنےا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے ‘ لےکن کشمےری جہاں نصف صدی پہلا تھا ‘ آج بھی وہےں ہے ….اکےسوےں صدی مےں بھی بچوں کو تعلےم دےنے کا ہمارا اےک ہی مقصد ہو تا ہے اور وہ ہے سرکاری ملازمت کا حصول…. پڑھے لکھے نوجوانوں کو لگتا ہے تعلےم مکمل کرنے کے بعد سرکاری ملازمت پر ان کا حق ہے ‘ وہ اس کے مستحق ہےں ۔پڑھے لکھے نوجوانوں کی اکثرےت کی ےہی سوچ ہے اور وہ اس سے باہر کچھ اور سوچ نہےں سکتی ہے ۔اس کے باوجود بھی کہ حکومت کےلئے ہر اےک کو نوکری دےنا ممکن نہےں ہے‘گرچہ وہ نوکریاں…. ہزاروں کی تعداد میں سرکاری نوکریاں دینے کا دعویٰ کرتی رہتی ہے ۔سرکاری ملازمت کے حصول کےلئے کوئی بھی کشمےری کسی بھی حد تک جا سکتا ہے ۔کشمےر ی ےہ سوچ بھی نہےں سکتا ہے کہ سرکاری ملازمت کے بغےر بھی روز گار کمانے کے اور بھی کئی راستے ہےں ۔لےکن ےہاں نوکری کا مطلب سرکاری ملازمت ہے اور کچھ نہےں ۔اور اس بات کو پورے کشمےری معاشرے نے آنکھےں بند کر کے تسلےم بھی کر لےا ہے ۔ےہ سوچ ہمارے لئے اب اےک نفسےاتی بےماری بن گئی ہے جس کا علاج ممکن نظر نہےں آرہا ہے…. کہ ہم اس سوچ سے باہر نہےں آنا چاہتے ہےں ‘ سرکاری نوکری کا بھوت ہم پر سوار ہو گےا ہے جو اترنے کا نام بھی نہےں لے رہا ہے ۔جس دن ےہ بھوت اتر جائےگا …. اس دن ہماری ان دونوں بےمارےوں کا علاج ہو جائےگا …. ورنہ ےہ مرض بڑھتا جائےگا ۔ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

متاثرین سیلاب مرکز سے ریلیف پیکیج کے منتظر

Next Post

انگلینڈ کے ایکسٹریم ایتھلیٹ روس ایجلی کا ناقابلِ یقین کارنامہ

ہارون رشید شاہ

ہارون رشید شاہ

Related Posts

کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

بارش پر مقدمہ

2026-07-21
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

سرما نہیں گرما میں اسکول بند رکھئے!

2026-07-19
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

موسم گرما اور بہکی بہکی باتیں

2026-07-18
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

جناب! غصہ تھوک دیجئے

2026-07-16
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

۱۳ جولائی کے کتنے سچ ہیں؟

2026-07-15
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

مٹن نہیں تو چکن ہی سہی!

2026-07-12
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

2026-07-11
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

2026-07-10
Next Post

انگلینڈ کے ایکسٹریم ایتھلیٹ روس ایجلی کا ناقابلِ یقین کارنامہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.