جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ کے ایکسٹریم ایتھلیٹ روس ایجلی کا ناقابلِ یقین کارنامہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-10 - Updated on 2025-09-11
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

برطانیہ کے معروف ایکسٹریم ایتھلیٹ روس ایجلی نے ناقابلِ یقین کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے آئس لینڈ کا تیر کر 1000 میل کا سفر مکمل کر لیا۔ 39 سالہ ایجلی نے یہ چیلنجنگ سفر چار ماہ میں مکمل کیا، جس دوران انہیں بلند و بالا لہروں، منجمد پانی اور مقامی سمندری حیات کا سامنا کرنا پڑا، انہوں نے اپنی یہ مہم 17 مئی کو شروع کی اور 8 ستمبر کو ریکیاوک میں اختتام پذیر کی۔
اس کٹھن سفر کے دوران ایجلی کی زبان مسلسل کھارے پانی کے اثرات کی وجہ سےمتاثر بھی رہی، تاہم ہمت نہ ہارتے ہوئے انہوں نے دنیا کے اس منفرد اور مشکل ترین تیرنے کے مقابلے کو مکمل کیا۔
اس کامیابی کے بعد روس ایجلی نے کہا کہ یہ اب تک کا سب سے مشکل اور بلند حوصلہ چیلنج تھا جو میں نے آزمایا، آئس لینڈ نے مجھے اپنی جسمانی اور ذہنی صلاحیتوں کو پرکھنے کا شاندار موقع دیا اور یہاں کے تجربات ناقابلِ فراموش ہیں۔
اپنی مہم کے دوران وہ روزانہ 10 ہزار سے 15 ہزار کیلوریز تک خوراک استعمال کرتے رہے تاکہ جسمانی توانائی برقرار رکھ سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اس سے بھی آگے جہاں اور ہے

Next Post

تریسٹھ سالہ وراٹ بھوشن اور 54 سالہ سویر کھلربیسویں ویدانتا دہلی ہاف میراتھن کے لیے تیار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post

تریسٹھ سالہ وراٹ بھوشن اور 54 سالہ سویر کھلربیسویں ویدانتا دہلی ہاف میراتھن کے لیے تیار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.