جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کا امریکی وزارتِ دفاع کا نام محکمہ جنگ رکھنے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی وزارتِ دفاع کا پرانا نام کل بحال ہوجائے گا۔ اسے اب پھر سے ڈپارٹمنٹ آف وار کہا اور لکھا جائے گا۔
روئٹرز کا کہنا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کریں گے ۔ جس کے بعد وزارتِ دفاع پھرسے محکمہ جنگ کہلائے گا۔
صدرٹرمپ کا کہنا ہے محکمہ دفاع سننے میں اچھا نہیں لگتا، ہم کس چیز کا دفاع کررہے ہیں اور دفاع ہی کیوں کررہے ہیں؟ ماضی میں اس محکمے کا نام محکمہ جنگ ہوا کرتا تھا، یہ سننے میں بھی اچھا لگتا تھا۔ اُنہوں نے کہا کہ ہم نے جنگ عظیم اول جیتی، جنگ عظیم دوم جیتی اور بہت سی جنگیں جیت چکے ہیں۔
دوسری جانب امریکی وفاقی جج نے ٹرمپ کی ۴؍ارب ڈالر کی غیرملکی امداد روکنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
واشنگٹن ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج نے فیصلے میں قرار دیا کہ وائٹ ہاؤس یکطرفہ کانگریس کی منظور امداد نہیں روک سکتا، کانگریس کی مختص کردہ فنڈنگ پر عمل لازمی ہے وائٹ ہاؤس کی توجیہہ قابل قبول نہیں۔
ٹرمپ انتظامیہ کانگریس کے منظور۴؍ارب ڈالر کے فنڈز کو روکنیکی کوشش کر رہی تھی۔ فنڈز محکمہ خارجہ اور یو ایس ایڈ کے ذریعیعالمی امدادی پروگراموں کیلئے مختص کیے گئے تھے ۔
جج نے حکم میں کہا کہ فنڈز ۳۰ستمبر تک فراہم کرنا لازم ہے ورنہ دوبارہ کانگریس کی منظوری درکار ہو گی۔
واضح رہے کہ امریکی عدالت نے ایلون مسک کو یوایس ایڈ کیخلاف مزید کسی ایکشن سے روک دیا اور حکم دیا کہ یوایس ایڈ کے ملازمین کی دفاترتک رسائی فوری بحال کی جائے ۔
وفاقی جج نے یوایس ایڈ کے خاتمے کیخلاف حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ایلون مسک کو یوایس ایڈکیخلاف مزید کسی ایکشن سے روک دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زلزلے سے۲۲۰۰؍اموات کے بعد طاقتور آفٹر شاکس سے افغانستان دہل گیا

Next Post

شی جن پنگ اور کم جونگ ان کی اہم ملاقات کا اندرونی احوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

شی جن پنگ اور کم جونگ ان کی اہم ملاقات کا اندرونی احوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.