جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-10
in عالمی خبریں
A A
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

This screen grab made on September 5, 2026 from handout video footage released by the US Central Command (CENTCOM) on X (formerly known as Twitter) shows what CENTCOM says is US military forces striking an Iranian crude oil tanker, M/T Kylo (also known as the "Noxen"), in the Gulf of Oman, on September 5, 2026. The US military said on Saturday, September 5, it had struck and destroyed three oil tankers linked to the Islamic Revolutionary Guard Corps after the Iranian military organization fired on American warships. Video posted by CENTCOM showed large fireballs and billowing flames after projectiles slammed into the ships. The three ships targeted were "part of a multibillion-dollar shadow network that funds the IRGC and its regional proxies," it said. (Photo by Handout / US Central Command (CENTCOM) / AFP) / RESTRICTED TO EDITORIAL USE - MANDATORY CREDIT "AFP PHOTO / US CENTRAL COMMAND / HANDOUT" - HANDOUT - NO MARKETING NO ADVERTISING CAMPAIGNS - DISTRIBUTED AS A SERVICE TO CLIENTS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

واشنگٹن، 9 ستمبر (اسپوتنک/یواین آئی) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا ہے کہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کی جانب سے مبینہ طور پر ایک امریکی جنگی جہاز پر حملہ کرنے کے بعد امریکی فوج نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکروں کو تباہ کر دیا ہے۔
سینٹ کام نے ایکس پر لکھا، آٹھ ستمبر کو سینٹ کام کی افواج نے ایران کے خام تیل کی منتقلی کرنے والے پانچ جہازوں کو تباہ کر دیا۔ اس سے قبل، پاسدارانِ انقلاب نے گزشتہ دو دنوں میں دو بار بیلسٹک میزائلوں سے امریکی بحریہ کے جنگی جہاز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔ امریکی جنگی جہاز ایران کے حملوں سے کامیابی کے ساتھ بچ نکلا اور علاقے کے سمندر میں گشت کرتا رہا۔ اس میں کسی بھی امریکی اہلکار کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔”
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ اگر ایران امریکی جنگی جہازوں پر حملے جاری رکھتا ہے تو وہ اپنے مزید تیل کے ٹینکر کھو دے گا۔
کولمبیا کے دورے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مسٹر روبیو نے کہا، "معاملہ بالکل صاف اور واضح ہے کہ ایران مسلسل امریکی بحریہ کے جہازوں پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور جب بھی وہ ایسا کریں گے یا ایسا کرنے کی کوشش کریں گے، تو انہیں اپنے ٹینکرز سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

Next Post

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
Next Post
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.