جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کھنور آیورویدک میڈیکل کالج کیلئے۳۵ پی جی نشستوں کی منظوری

یہ آیوروید پریکٹس کے خواہشمندوں کیلئے ایک عظیم تحفہ ہے:سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-05
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کھنور آیورویدک میڈیکل کالج کیلئے۳۵ پی جی نشستوں کی منظوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر مملکت (آئی/سی) وزارت آیوش پرتاپ راؤ جادھو کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے سرکاری آیورویدک میڈیکل کالج، اکھنور کیلئے۳۵آیورویدا پی جی نشستوں کی منظوری دی۔
ایل جی نے ایک پوسٹ میں لکھا’’وزیر اعظم نریندر مودی جی اور مرکزی وزیر مملکت (آئی/سی) وزارت آیوش پرتاپ راؤ جادھو جی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے سرکاری آیورویدک میڈیکل کالج، اکھنور کیلئے۳۵ آیورویدا پی جی نشستوں کی منظوری دی۔ یہ جموں و کشمیر کیلئے پہلی بار ہے اور یو ٹی میں آیوروید پریکٹس کے خواہشمندوں کیلئے ایک عظیم تحفہ ہے‘‘۔
سنہا نے کہا کہ آیوروید، روایتی نظامِ طب، عالمی مقبولیت حاصل کر چکا ہے اور دنیا بھر کے لوگ صحت کی ضروریات، جسم، ذہن اور روح کی بھلائی اور مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے آیوروید تکنیک اپنا رہے ہیں۔
ایل جی نے مزید کہا کہ جی اے ایم سی اکھنور میں۳۵ نشستوں پر مشتمل ۷نئے پی جی ڈگری پروگرامز جموں و کشمیر کے ہیلتھ ڈھانچے کو مزید مضبوط کریں گے اور روایتی نظامِ طب کو فروغ دیں گے۔ آیوروید پریکٹسز میں انسانی وسائل، تحقیق اور تعاون احتیاطی اور جامع نگہداشت کو فروغ دینے میں مدد کریں گے۔
اس دوران لیفٹیننٹ گورنر نے ’نیکسٹ جنریشن جی ایس ٹی رِیفارمز‘ پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا شکریہ اَدا کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا،’’میں وزیر اعظم نریندر مودی جی اور وزیر خزانہ نرملا سیتارمن جی کا ’نیکسٹ جنریشن جی ایس ٹی رِیفارمز‘کے لئے تہہ دِل سے شکریہ اَداکرتا ہوں۔ یہ اصلاحات ایم ایس ایم ایز اور کسانوں کو بااختیار بنائیں گی، صنعت کو فروغ دیں گی، عوامی زِندگی اور کاروبار کرنے میں آسانی پیدا کریں گی اور ہماری تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشت کو مزید مستحکم کریں گی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ، مغل روڈ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

Next Post

وادی میں ۸ ستمبر سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو ں گی :حکومت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post

وادی میں ۸ ستمبر سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو ں گی :حکومت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.