جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ریلویز نے بارہمولہ،اْوڑی ریل لنک قاضی گنڈ،بڈگام کیلئے ڈبلنگ کی منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-05
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
ریلویز نے بارہمولہ،اْوڑی ریل لنک قاضی گنڈ،بڈگام کیلئے ڈبلنگ کی منظوری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

وزارت ریلویز نے جموں کشمیر کیلئے دو بڑے منصوبوں کو منظوری دی ہے، جن میں ایک نیا بارہمولہ،اْوڑی ریلوے لائن اور قاضی گنڈ،بڈگام اسٹرچ کی ڈبلنگ شامل ہے۔
ایک بیان کے مطابق۲ء۴۰کلومیٹر بارہمولہ،اْوڑی لائن کنیکٹیویٹی کو سرحدی قصبے اْوڑی تک بڑھائے گی جو کمان پوسٹ کے قریب واقع ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اس منصوبے میں تین روڈ انڈر برج اور نو روڈ اوور برج شامل ہیں، اور یہ خطے کو ہر موسم میں رسائی فراہم کرے گا جو سردیوں میں سڑک بند ہونے کے مسئلے کا شکار رہتا ہے۔
اس منصوبے کی سکیورٹی اہمیت بھی ہے کیونکہ بارہمولہ اور اْوڑی تحصیلوں میں سرحد کے قریب بڑے فوجی ٹھکانے واقع ہیں۔ یہ لائن ایک نئی سنگل براڈ گیج ٹریک کے طور پر تیار کی جائے گی اور اس کے لئے نئی زمین حاصل کرنا ہوگی۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ۵۰ء۷۳ کلومیٹر قاضی گنڈ،بڈگام ڈبلنگ منصوبہ بارہمولہ تک موجودہ سنگل لائن میں بھیڑ کو کم کرنے کے لئے بنایا گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے’’کٹرا۔بانہال سیکشن کے ۲۰۲۵ میں کمیشن ہونے کے بعد کشمیر ریل کوریڈور مکمل طور پر قومی نیٹ ورک کے ساتھ جڑ جائے گا، جس سے مسافروں کی تعداد میں اضافہ اور فریٹ موومنٹ کے مواقع کھلیں گے‘‘ ۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ڈبلنگ فوجی خصوصی ٹرینوں کو جو فوجی دستے اور سازوسامان لے کر چلتی ہیں، ہموار طریقے سے چلنے کے قابل بھی بنائے گی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی فوج نے 21 ہزار فلسطینی بچوں کو معذور کردیا

Next Post

پاکستان نے آپریشن سندور میں نْور خان بیس کے تباہ شدہ حصے کی تعمیر کو کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
پاکستان نے آپریشن سندور میں نْور خان بیس کے تباہ شدہ حصے کی تعمیر کو کی

پاکستان نے آپریشن سندور میں نْور خان بیس کے تباہ شدہ حصے کی تعمیر کو کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.