جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری، میدانی علاقوں میں سردی کی لہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-04
in اہم ترین
A A
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر/۳ستمبر
وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں موسم نے ایک مرتبہ پھر کروٹ لی ہے اور پہاڑوں پر تازہ برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔
سونہ مرگ، زوجیلا اور پیر پنچال کے پہاڑی سلسلوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے ، جس کے نتیجے میں وادی کے میدانی علاقوں میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی ہیں ۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب سے شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد صبح کے وقت پہاڑوں پر برفباری ہوئی جس نے سردیوں کی یاد تازہ کردی۔
سرینگر، بڈگام، پلوامہ اور اننت ناگ کے میدانی علاقوں میں بھی درجہ حرارت اچانک گر گیا ہے ، جس سے لوگوں کو گرمی سے عارضی ریلیف ملا ہے ۔
برف سے ڈھکے پہاڑوں اور سبز چراگاہوں کے حسین امتزاج نے وادی کے حسن کو مزید چار چاند لگا دیے ہیں۔
ماہرینِ موسمیات کے مطابق آئندہ ۲۴گھنٹوں کے دوران وادی میں موسم مزید سرد رہنے کا امکان ہے اور بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت وادی میں درجہ حرارت معمول سے دو سے تین ڈگری کم ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانچ میڈیکل کالجوں کو ۱۹۰؍ اضافی ایم بی بی ایس سیٹیں ملیں گی

Next Post

بھارت نے پاکستان کو ستلج میں سیلاب کے خدشے سے آگاہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
ہند،پاک معمول کے تعلقات دہشت گردی سے پاک ماحول میں ہی بحال ہو سکتے ہیں

بھارت نے پاکستان کو ستلج میں سیلاب کے خدشے سے آگاہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.