بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرکز پبلک سیکٹر کے بینکوں کو فروخت کرنے کی تیاری کر رہا ہے: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-29
in قومی خبریں
A A
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

نئی دہلی// اندھا دھند پرائیویٹائزیشن کو معیشت کے لیے خطرناک بتاتے ہوئے کانگریس نے منگل کو کہا کہ مرکزی حکومت اب پبلک سیکٹر کے بینکوں کی بھی نجکاری کرکے ذمہ داری سے نجات پانا چاہتی ہے اور اس کی پالیسی ملک کے لیے مہلک ثابت ہوگی کانگریس کی ترجمان سپریہ سری نیت نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں پبلک سیکٹر کے بینکوں کو سماجی انصاف کے نمائندے بتاتے ہوئے کہا کہ آج یہ بینک دور دراز علاقوں میں لوگوں کو خدمات فراہم کرارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی ایک دور اندیش لیڈر تھیں اور اسی وجہ سے انہوں نے 1969 میں بینکوں کو قومیانے کا جرات مندانہ فیصلہ کیا۔ انہوں نے نہ صرف چند نجی قرض دہندگان کی اجارہ داری کو توڑا بلکہ اس بات کو بھی یقینی بنایا کہ بینکنگ خدمات ملک کے آخری سرے تک پہنچیں۔ سرکاری بینک زراعت اور چھوٹی صنعتوں کو ترجیح دیتے ہیں جس سے نجی بینک کتراتے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ ان بینکوں نے پسماندہ علاقوں کی ترقی میں مدد کی ہے اور ملک کے دور دراز علاقوں میں شاخیں کھولی ہیں جہاں کوئی بھی نجی بینک برانچ کھولنے کی ہمت نہیں کرتا۔ پبلک سیکٹر کے بینک مالیاتی ادارے نہیں بلکہ حقیقت میں سماجی بااختیار بنانے کے واقعی طاقتور ذریعہ بھی ہیں۔
انہوں نے حکومت پر گزشتہ 75 سالوں میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل اثاثوں کی اندھا دھند فروخت اور منافع کمانے کا الزام لگایا اور کہا کہ اس نےتشخیص کی تقریباً ایک تہائی قیمت پر 18 ارب ڈالر سے زیادہ کے نقصان کے ساتھ ایل آئی سی کے آئی پی او کو لا کر ملک کی معیشت کو تبادہ کرنے کا کام کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی اور برلا نے جالور سڑک حادثہ پر اظہار افسوس کیا

Next Post

جلد ہی ممبئی آؤں گا، 50 ایم ایل اے ہمارے ساتھ ہیں: ایکناتھ شندے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post

جلد ہی ممبئی آؤں گا، 50 ایم ایل اے ہمارے ساتھ ہیں: ایکناتھ شندے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.